غربت کی وجہ سے رونے لگے ۔۔ دلیپ کمار کے جانے کے بعد بھتیجے لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے

عام خیال یہ کیا جاتا ہے کہ مشہور اور شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والے عیش و آرام کی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، لیکن ان کی زندگی میں کیا مشکلات آتی ہیں، یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

دلیپ کمار کے بھتیجے اور بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار ایوب خان ان دنوں شدید مالی مسائل سے دوچار ہیں، پاک و ہند کے مشہور اداکار کے بھتیجے اور ہندوستان کی مشہور اداکارہ بیگم پارہ کے بیٹے ایوب خان بھی اپنے خاندانی پیشے سے منسلک ہیں۔
اگرچہ وہ ایک کامیاب اداکار ہیں، لیکن کرونا وباء کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئی اس میں نہ صرف عام آدمی بلکہ اداکار بھی متاثر ہوئے ہیں۔

ایوب خان بتاتے ہیں کہ کرونا وباء کی وجہ سے اب صورتحال کچھ ایسی ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے دوستوں سے مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ دو تین سال سے وہ کام کی تلاش میں ہیں لیکن انہیں کام نہیں مل پا رہا ہے جس کی وجہ سے جو جمع پونجی تھی وہ بھی اب ختم ہونے کو ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اگر حالات اسی طرح رہے تو دوستوں سے مدد لینے کی نوبت آ سکتی ہے۔ ایوب خان نے تین دہائیوں قبل معشوق فلم سے کیرئیر کا آغاز کیا، جبکہ ڈرٹی پکچر اور راک آن میں بھی ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔

Ghurbat Ki Waja Se Rony Lagy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghurbat Ki Waja Se Rony Lagy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghurbat Ki Waja Se Rony Lagy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2717 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

غربت کی وجہ سے رونے لگے ۔۔ دلیپ کمار کے جانے کے بعد بھتیجے لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے

غربت کی وجہ سے رونے لگے ۔۔ دلیپ کمار کے جانے کے بعد بھتیجے لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غربت کی وجہ سے رونے لگے ۔۔ دلیپ کمار کے جانے کے بعد بھتیجے لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔