Aishwarya Rai Car Accident
ایشوریا رائے بچن کی گاڑی کی ٹکر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔
26 مارچ کو ایک فوٹوگرافر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ممبئی کی سڑک پر اداکارہ کی گاڑی کو ایک بڑی لال رنگ کی بس نے ٹکر مار دی۔
ویڈیو کے منظرعام پر آتے ہی مداحوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی، اور وہ فوراً یہ جاننے کے لیے فکر مند ہوگئے کہ کہیں ایشوریا رائے کو کوئی چوٹ تو نہیں آئی؟ خوش قسمتی سے، گاڑی کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا اور اداکارہ کی گاڑی بالکل صحیح سلامت وہاں سے روانہ ہوگئی۔
ٹکر کے فوراً بعد، اداکارہ کے باڈی گارڈز گاڑی سے باہر نکل آئے اور سڑک پر ہجوم لگ گیا۔ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور مداحوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، کچھ نے پریشانی کا اظہار کیا تو کچھ پرامید نظر آئے کہ ایشوریا بخیروعافیت ہوں گی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aishwarya Rai Car Accident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aishwarya Rai Car Accident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایشوریا رائے حادثے کا شکار! بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔۔ اداکارہ کیسی ہیں؟ مداح پریشان
ایشوریا رائے حادثے کا شکار! بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔۔ اداکارہ کیسی ہیں؟ مداح پریشان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایشوریا رائے حادثے کا شکار! بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔۔ اداکارہ کیسی ہیں؟ مداح پریشان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔