انہوں نے بھی اپنی فیملی حادثے میں کھوئی تھی ۔۔ روتی عورتوں کے سر ہاتھ رکھنے والی جنرل نگار نے حاملہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

جنرل نگار جوہر نے حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والوں سے ملاقات کے لئے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ جنرل نگار نے اس موقع پر خواتین اور بچوں کی صحت سے متعلق کئی احکامات بھی جاری کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ

“حاملہ خواتین کو بہتر سے بہتر غذا فراہم کی جائے۔ بچوں اور خواتین سمیت سب کو ویکسین لگائی جائیں۔ نوزائیدہ بچے اور ان کی مائیں سیلاب سے شدید متاثر ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا جائے“

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل نگار نے بدین، دادو، چھور، حیدرآباد کے علاوہ نصیر آباد اور ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نے کیمپس میں جا کر صورت حال کا جائزہ لیا اور بچوں اور واتین سے ملاقات بھی کی۔

واضح رہے کہ میجر جنرل نگار جوہر پاکستان آرمی کی وہ پہلی خاتون ہیں جو کہ لیفٹنینٹ جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں جبکہ تیسری خاتون ہیں جو کہ میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ اس کے علاوہ نگار جوہر پاک امارات ملٹری اسپتال کی کمانڈنٹ ان چارج بھی ہیں۔ ان کی زندگی کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ انھوں نے بھی اپنے والدین اور خاندان ایک حادثے میں کھو دئیے تھے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ دکھی دلوں کی مدد کرنے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔

Gen Nigar Ke Bara Elan Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gen Nigar Ke Bara Elan Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gen Nigar Ke Bara Elan Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   1545 Views   |   17 Sep 2022
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 March 2024)

انہوں نے بھی اپنی فیملی حادثے میں کھوئی تھی ۔۔ روتی عورتوں کے سر ہاتھ رکھنے والی جنرل نگار نے حاملہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

انہوں نے بھی اپنی فیملی حادثے میں کھوئی تھی ۔۔ روتی عورتوں کے سر ہاتھ رکھنے والی جنرل نگار نے حاملہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انہوں نے بھی اپنی فیملی حادثے میں کھوئی تھی ۔۔ روتی عورتوں کے سر ہاتھ رکھنے والی جنرل نگار نے حاملہ خواتین سے متعلق بڑا اعلان کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔