بال دنوں میں ہی اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا.. السی کے بیجوں کا جادوئی تیل جو دیکھتے ہی دیکھتے بالوں کی قسمت بدل دے

کچھ خواتین کو لمبے بالوں کی بہت خواہش ہوتی ہے لیکن بال ہیں کہ بڑھنے کا نام ہی نہیں لیتے۔ جب کہ دوسری طرف مرد حضرات بھی گنج پن کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ ان سب مسائل کا حل ہے السی کا بیج. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ السی کے بیج کیسے آپ کے بالوں کی قسمت بدل سکتے ہیں.

السی کے بیج کو اتنی بار گرائنڈ کریں کہ اس کا کیک بن جائے یعنی بالکل اچھی طرح پس جائے۔ اب اس پاؤڈر کو کسی بھی عام تیل یعنی ناریل، زیتون یا سرسوں میں ملا کر دھوپ میں ایک ہفتے کے لیے رکھ دیں۔ اس تیل کو بالوں کی جڑوں سے نوک تک اچھی طرح لگا کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں۔

السی کو پانی میں ابال کر تھوڑی دیر پکائیں اور اس کا گودا چھان کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ اس گودے کو نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے بالوں پر لگائیں اور پھر عام شیمپو سے بال دھو لیں۔

ان ٹوٹکوں سے آپ کے بال چند دنوں ہی لمبے، گھنے سیاہ اور چمکدار ہوجائیں گے۔

Baal Lambay Karnay Kay Lye Alsi Kay Beej Ka Tel Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baal Lambay Karnay Kay Lye Alsi Kay Beej Ka Tel Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Lambay Karnay Kay Lye Alsi Kay Beej Ka Tel Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2849 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

بال دنوں میں ہی اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا.. السی کے بیجوں کا جادوئی تیل جو دیکھتے ہی دیکھتے بالوں کی قسمت بدل دے

بال دنوں میں ہی اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا.. السی کے بیجوں کا جادوئی تیل جو دیکھتے ہی دیکھتے بالوں کی قسمت بدل دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال دنوں میں ہی اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا.. السی کے بیجوں کا جادوئی تیل جو دیکھتے ہی دیکھتے بالوں کی قسمت بدل دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔