نیرج کو اپنے گھر بلاؤں گی.. ارشد ندیم کی والدہ نے نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کیا کہا؟

"میں بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دوں گی. کوئی موقع آیا تو نیرج چوپڑا کو گھر بلاؤں گی"

یہ کہنا ہے حال ہی میں پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو مقابلے میں پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی والدہ کا جنھوں نے ایک نجی سے گفتگو کی.

ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا تھا کہ گاؤں ہمارا اپنا ہے ہم گاؤں میں ہی رہیں گے۔ جبکہ ارشد ندیم نے بھی انکشاف کیا کہ انھیں ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے انھوں نے فوری طور پر مسترد کردیا تھا۔

انھیں کہا گیا تھا کہ ہمارے پاس آجاؤ آپ کو ٹریننگ بھی دیں گے اور ورلڈ چیمپیئن بھی بنائیں گے مگر ارشد ندیم نے اس بات سے ؛نکار کرتے ہوئے جواب دیا کہ انہیں پاکستان کی مٹی سے پیار ہے، پاکستان میں ہی ٹریننگ کریں گے اور پاکستان سے ہی ورلڈ چیمپیئن بنیں گے.

Arshad Nadeem Mother Invites Neeraj Chopra

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Nadeem Mother Invites Neeraj Chopra and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Nadeem Mother Invites Neeraj Chopra to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   669 Views   |   15 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

نیرج کو اپنے گھر بلاؤں گی.. ارشد ندیم کی والدہ نے نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کیا کہا؟

نیرج کو اپنے گھر بلاؤں گی.. ارشد ندیم کی والدہ نے نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیرج کو اپنے گھر بلاؤں گی.. ارشد ندیم کی والدہ نے نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔