گیس کے بغیر کھانا اس پر پکائیں۔۔ ہر گھر کی ضرورت بننے والا یہ سستا چولہا کہاں ملتا ہے؟

سردی میں کھانا گرم کرنے کے لئے بار بار چولہا جلانا کوفت میں مبتلا کردیتا ہے اور سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کھانا گرم کرنے کا مسئلہ اور بھی بڑھ گیا ہے۔ لیکن ہم -آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

الیکٹرک ہاٹ پلیٹ

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ ہاٹ پلیٹ بجلی سے چلتی ہے۔ یہ چولہے کی طرح کھانا گرم کرتی ہے لیکن سوئی گیس کے بغیر ہوتی ہے اس لئے اس میں آگ کے بغیر کھانا پکتا ہے۔

اس میں کھانا پک بھی سکتا ہے

الیکٹرک ہاٹ پلیٹ باقاعدہ چولہا نہیں ہے بلکہ ایک پلیٹ ہے جو بجلی کی طاقت سے کھانے کو گرم کرسکتی ہے۔ اس ہاٹ پلیٹ میں اگر چاہیں تو کھانا پکایا بھی جاسکتا ہے لیکن عام چولہے کی نسبت اس میں زیادہ دیر لگ سکتی ہے۔

احتیاط

بجلی سے چلنے کی وجہ سے اس میں اسی طرح کی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ بجلی کے باقی اپلائینسز میں لیکن ہاٹ پلیٹ بذات خود ایک محفوظ اپلائنس ہے جو کھانا گرم کرنے اور پکانے میں بغیر گیس کے کافی کارآمد ہے۔

یہ کہاں ملتی ہے؟

ہاٹ پلیٹ اب تقریباً ہر الیکٹرانک مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ہے اس کے علاوہ یہ مختلف آن لائن اسٹورز پر بھی مل جاتی ہے۔ اس کی قیمت 3 ہزار سے شروع ہوتی ہے اور کولٹی اور چولہوں کے حساب سے بڑھ جاتی ہے۔

Gass Ke Baghair Khana Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gass Ke Baghair Khana Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gass Ke Baghair Khana Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   10519 Views   |   23 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

گیس کے بغیر کھانا اس پر پکائیں۔۔ ہر گھر کی ضرورت بننے والا یہ سستا چولہا کہاں ملتا ہے؟

گیس کے بغیر کھانا اس پر پکائیں۔۔ ہر گھر کی ضرورت بننے والا یہ سستا چولہا کہاں ملتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس کے بغیر کھانا اس پر پکائیں۔۔ ہر گھر کی ضرورت بننے والا یہ سستا چولہا کہاں ملتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔