دلہن بننے والی ہیں تو انار کا یہ فیشل ضرور آزمائیں۔۔ جلد کو چمکدار اور گلابی بنانے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کا زبردست ٹوٹکا

انار کھانے میں تو بے مثال ہوتا ہی ہے لیکن یہ زبردست پھل حسن کو چار چاند لگانے میں بھی بہترین ہے۔ آج کل شادیوں کا سیزن ہے اور دلہن بننے والی لڑکیوں سے لے کر دلہن کی بہنیں اور سہیلیاں بھی ایسے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں جس سے ان کی رنگت چمک اٹھے۔ آج کے آرٹیکل میں آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا ایسا ٹوٹکا بتایا جارہا ہے جس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے اور رنگت فوری طور پر دمک اٹھے گی۔

اس ماسک کو بنانے کے لئے ٣ کھانے کے چمچ انار کا جوس اور ایک کھانے کا چمچ دہی اور ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا گڑ لیں۔ جوس کو تھوڑا پکا لیں تاکہ وہ گاڑھا ہوجائے اور تینوں چیزیں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اس آمیزے کو چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگالیں اور آدھا گھنٹہ بعد سادے پانی سے دھو لیں۔

اس عمل کو مسلسل کرنے سے چہرہ جگمگا اٹھے گا اور دانے، داغ دھبے بھی دور ہوجائیں گے۔

Homemade Anar Facial For Bridal

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Anar Facial For Bridal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Anar Facial For Bridal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3474 Views   |   28 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

دلہن بننے والی ہیں تو انار کا یہ فیشل ضرور آزمائیں۔۔ جلد کو چمکدار اور گلابی بنانے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کا زبردست ٹوٹکا

دلہن بننے والی ہیں تو انار کا یہ فیشل ضرور آزمائیں۔۔ جلد کو چمکدار اور گلابی بنانے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کا زبردست ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن بننے والی ہیں تو انار کا یہ فیشل ضرور آزمائیں۔۔ جلد کو چمکدار اور گلابی بنانے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کا زبردست ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔