میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں، میں چاہتی ہوں کہ ۔۔ نیلم منیر نے مداح کے سوال پر آخرت کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا جواب دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا؟

نیلم منیر ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ اس کی سوشل میڈیا پر کافی فین فالوونگ ہے۔ مداح نیلم منیر کی شاندار اداکاری کو پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام پر "آسک می اینی تھنگ" پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ اسی دوران ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ، "آپ کا ڈریم (خواب) کیا ہے؟"

جس پر نیلم منیر نے جواب دیا، "بے شک موت برحق ہے، میرا خواب ہے کہ میرا جنازہ بہت اچھا ہو، اللّٰہ کے حکم سے مجھے جنت میں اعلیٰ مقام ملے۔"

ساتھ ہی انہوں نے اپنی بخشش کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ، "اللّٰہ تعالیٰ مجھے بخش دیں، مجھ پر رحم فرمائیں، مجھے ہدایت دیں اور ان لوگوں میں شامل کرلیں جو اللّٰہ کو بہت پسند ہیں۔"

آخر میں نیلم نے کہا کہ، "میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں ہے، مجھے آخرت کی تیاری کرنی ہے اور یہی میرا خواب ہے۔"

نیلم منیر کے اس جواب کو جہاں بہت سے لوگ پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ تنقید بھی کر رہے ہیں، وہ ان سے ایسے جواب کی توقع نہیں کر رہے تھے شاید اسی لیئے وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Neelam Munir About Her Dream Akhirat Ki Tayari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir About Her Dream Akhirat Ki Tayari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir About Her Dream Akhirat Ki Tayari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   867 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں، میں چاہتی ہوں کہ ۔۔ نیلم منیر نے مداح کے سوال پر آخرت کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا جواب دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا؟

میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں، میں چاہتی ہوں کہ ۔۔ نیلم منیر نے مداح کے سوال پر آخرت کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا جواب دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں، میں چاہتی ہوں کہ ۔۔ نیلم منیر نے مداح کے سوال پر آخرت کو یاد کرتے ہوئے ایسا کیا جواب دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔