کنول اور ذوالقرنین میں سے کون بڑا ہے؟ دونوں کی عمر کا فرق جان کر مداح حیران رہ گئے

یوں تو ٹک ٹاکر کنول آفتاب ہر ٹک ٹاکر کی شادی میں زور و شور سے تیاری کے ساتھ پہنچی ہوئی ہوتی ہیں. البتہ سسٹرولوجی کی اقرا کنول کی شادی میں کنول آفتاب موجود نہیں تھیں. جس کی وجہ سے سوشل صارفین بھی تعجب کا شکار تھے اور بالآخر یہ گتھی بھی سلجھ ہی گئی.

گزشتہ روز کنول آفتاب نے اپنے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے کئی دلچسپ سوال پوچھے.

ایک سوال کے جواب میں کنول آفتاب نے بتایا کہ مجھے پھلوں میں آم اور سبزیوں میں کریلے پسند ہیں۔ جبکہ سی سیکشن کے بعد وزن کم کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر کنول نے مشورہ دیا کہ کھانا تھوڑا تھوڑا کھائیں اور ہر 4،5 گھنٹے بعد کھائیں اس کے بعد گرین ٹی، کافی یا گرم پانی پئیں.

جبکہ اقراء کنول کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کنول کا کہنا تھا کہ انھوں نے شادی میں بلایا ہی نہیں تھا.

گاڑیوں کے متعلق کنول آفتاب نے بتایا کہ میں اب وہ مزید گاڑیاں اور گھر خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتیں اور عمرے کے لیے دوبارہ اُس وقت جاؤں گی جب اللّٰہ بلائے گا۔

اپنے اور ذوالقرنین کی عمروں کے درمیان فرق بتاتے ہوئے کنول کا کہنا تھا کہ میرے ذوالقرنین میں 3 سال کا فرق ہے. میرے شوہر مجھ سے 3 سال بڑے ہیں مگر میں جانتی ہوں کہ اب سب کہیں گے کہ میں بڑی لگتی ہوں.

Kanwal Aftab Question And Answer Session

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kanwal Aftab Question And Answer Session and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kanwal Aftab Question And Answer Session to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1692 Views   |   21 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کنول اور ذوالقرنین میں سے کون بڑا ہے؟ دونوں کی عمر کا فرق جان کر مداح حیران رہ گئے

کنول اور ذوالقرنین میں سے کون بڑا ہے؟ دونوں کی عمر کا فرق جان کر مداح حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کنول اور ذوالقرنین میں سے کون بڑا ہے؟ دونوں کی عمر کا فرق جان کر مداح حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔