سوتے میں مسلز اکڑ جاتے ہیں، جسم میں درد ہوتا ہے۔۔ چند کھانے جو سردیوں میں جسم کی اکڑن سے بچا سکتے ہیں

سردی کے موسم میں جہاں نیند زیادہ آتی ہے وہیں اکثر سوتے ہوئے جسم اکڑ جاتا ہے اور کافی تکلیف دہ صورتحال بن جاتی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سردیوں میں لوگ پانی پینا اور گھر سے باہر نکلنا بند کردیتے ہیں۔ جسم کو دھوپ نہہں ملتی اور مختلف قسم کی بیماریاں آگھیرتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو اس مسئلے سے نمٹنے کے چند طریقے بتائے جارہے ہیں۔

مچھلی کھانے سے خون کی گردش بہتر ہوتی ہے اس کے علاوہ مچھلی میں پوٹاشیم اور سوڈیم پایا جاتا ہے جو مسلز کی تکلیف میں آرام دیتا ہے۔

زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اس سے مسلز کی اکڑ کا خاتمہ ہوتا ہے۔

ٹماٹروں میں پوٹاشیم اور پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ایک گلاس ٹماٹر کے جوس پینے سے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوتی اور اس سے مسلز کے اکڑنے کی تکلیف سے بھی بچاؤ ہوتا ہے۔

مسلز کے اکڑاؤ میں اچار کا جوس پینا فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ اس میں پانی اور نمکیات موجود ہوتے ہیں جو اعصابی نظام اور دوران خون کو تیز کرتے ہیں۔

جسم کے لئے دودھ کی افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ خلیات اور جسم کی مرمت کے لئے دودھ کارآمد ہے اور اس سے مسلز نہیں اکڑتے۔

Foods To Help In Muscles Stiffness

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Foods To Help In Muscles Stiffness and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Foods To Help In Muscles Stiffness to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1160 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سوتے میں مسلز اکڑ جاتے ہیں، جسم میں درد ہوتا ہے۔۔ چند کھانے جو سردیوں میں جسم کی اکڑن سے بچا سکتے ہیں

سوتے میں مسلز اکڑ جاتے ہیں، جسم میں درد ہوتا ہے۔۔ چند کھانے جو سردیوں میں جسم کی اکڑن سے بچا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوتے میں مسلز اکڑ جاتے ہیں، جسم میں درد ہوتا ہے۔۔ چند کھانے جو سردیوں میں جسم کی اکڑن سے بچا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔