نہ غیرت ہے نہ خدا کا خوف.. میلاد میں بھی ناچ رہی ہیں! سحر مرزا کے میلاد کی ویڈیو دیکھ کر لوگ استغفار پڑھنے پر مجبور ہوگئے

"خدا کا زرا بھی خوف نہیں رہا ان میں تو. غضب خدا کا. میلاد میں کون ڈانس کرتا ہے"

"یہ ٹک ٹاکرز تو بالکل ہی پاگل ہوگئی ہیں"

"ان کو شرم آنی چاہیئے. ان کی بیہودگیوں کی وجہ سے باقی لڑکیاں بھی یہی سب کرنے لگی ہیں"

"بچپن میں ٹیکے لگتے ہیں لگتا ہے ان کو شرم کا کوئی ٹیکا نہیں لگا"

تبصرے اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کے میلاد کی ویڈیو پر جہاں مختلف لوگ ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں.

سحر مرزا جو بہن کے ساتھ خود بھی مشہور ہوگئی ہیں. سیاہ رنگ کے خوبصورت جوڑے اور ہاتھوں میں پھولوں کے کنگن پہنے میلاد اور اپنی دعائے خیر میں موجود ہیں.

سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا کو بہنوں کے ساتھ ڈانس کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے. جب کہ بعد میں وہ سنہری رنگ کے لباس میں بہن کی دعائے خیر میں شریک ہوتی ہیں.

واضح رہے کہ سحر مرزا کے میلاد کے بعد دعائے خیر اور پھر ڈھولکی کی رسم ہوئی. اس وجہ سے ڈانس کے مناظر ڈھولکی سے لیے گئے ہیں جبکہ ویڈیو پر کیپشن میلاد کا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کا غصہ عروج پر پہنچ گیا.

People Critisizing Dance On Sehar Mirza Milaad

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisizing Dance On Sehar Mirza Milaad and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisizing Dance On Sehar Mirza Milaad to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2177 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نہ غیرت ہے نہ خدا کا خوف.. میلاد میں بھی ناچ رہی ہیں! سحر مرزا کے میلاد کی ویڈیو دیکھ کر لوگ استغفار پڑھنے پر مجبور ہوگئے

نہ غیرت ہے نہ خدا کا خوف.. میلاد میں بھی ناچ رہی ہیں! سحر مرزا کے میلاد کی ویڈیو دیکھ کر لوگ استغفار پڑھنے پر مجبور ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ غیرت ہے نہ خدا کا خوف.. میلاد میں بھی ناچ رہی ہیں! سحر مرزا کے میلاد کی ویڈیو دیکھ کر لوگ استغفار پڑھنے پر مجبور ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔