مہنگے لوشن اور کریم خریدنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ دکاندار کا فائدہ تو کروائیں گی لیکن آپ کے جسم کی خشکی اس وقت تک دور نہیں ہوگی جب تک اندر سے جلد ہائڈریٹ نہ ہو. اس آرٹیکل میں ہم کچھ ایسی موسمی غذاؤں کا ذکر کریں گے جو آپ کو ہر وقت کی خشکی سے بچا سکتی ہیں.
خشک میوہ جات میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کے علاول اینٹی آکسیڈنٹ اور جسم کو گرمائش پہنچانے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے.
موسمی، کینو، چکوترا اور اسٹرابیری ایسے پھل ہیں جو وٹامن سی کا خزانہ ہیں. یہ وٹامن جلد کی نشوونما کے لئے بہترین ہے.
مچھلی قوت مدافعت کو بڑھانے کے ساتھ جسم، ناخن اور بالوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے. اسے کھانے سے جسم میں قدرتی نمی آجاتی ہے.
پالک اور دیگر ساگ میں وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو ہر مہنگے لوشن کی جان ہے. ان کا استعمال جلد کو قدرتی طور پر صحت مند اور خشکی سے پاک بناتا ہے.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Food To Reduce Dryness In Body and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Food To Reduce Dryness In Body to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
صرف کریم لگانے سے کام نہیں چلے گا.. سر سے پاؤں تک خشکی ہوگئی ہے تو یہ غذائیں لازمی کھائیں
صرف کریم لگانے سے کام نہیں چلے گا.. سر سے پاؤں تک خشکی ہوگئی ہے تو یہ غذائیں لازمی کھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف کریم لگانے سے کام نہیں چلے گا.. سر سے پاؤں تک خشکی ہوگئی ہے تو یہ غذائیں لازمی کھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔