پہلی شادی کا نام سُنتے ہی ڈر جاتی تھی ۔۔ گلوکارہ کومل رضوی نے اچانک دوسری شادی کرلی، لیکن اب ان کا دولہا کون ہے؟

کومل رضوی پچھلے رمضان اپنی پہلی شادی کو یاد کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں رو پڑی تھیں اور کہتی تھیں کہ اب مجھے شادی کے نام سے بھی ڈر لگنے لگا ہے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ رشتہ میرے لیے نہیں بنا مگر اب چھپ کر دوسری شادی کرلی۔

گلوکارہ کومل رضوی نے امریکہ کی امیر ترین شخصیت علی اُپل سے دوسری شادی کیلیفورنیا میں کرلی جس کی تصاویر خود کومل رضوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ آپ اپنی زندگی میں اس کو منتخب کریں جو آپ کی خوشیوں اور کامیابیوں کے لیے پُرامید ہو آپ کو سب سے زیادہ حسین دیکھنا چاہے۔

ان کے بھائی حسن نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ میری بہن میں آج اتنا خوش ہوں اور خُدا سے تمہاری خوشیوں کے لیے صدا دعائیں کرتا رہوں گا، جو کچھ بھی ہوا وہ گزر گیا آگے ایک کامیاب ازدواجی زندگی تمہارا انتطار کر رہی ہے۔

کومل رضوی کے شوہر علی اُپل ایک کامیاب بزنس مین ہیں جو سی ای او ہیں سیلیکون ویلی آئی ٹی کمپنی کے اور ملٹی بلین ڈالر کمپنی کے مالک بھی ہیں۔

Komal Rizwi Ne Dosri Shadi Kar Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Komal Rizwi Ne Dosri Shadi Kar Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Komal Rizwi Ne Dosri Shadi Kar Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4490 Views   |   21 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 December 2024)

پہلی شادی کا نام سُنتے ہی ڈر جاتی تھی ۔۔ گلوکارہ کومل رضوی نے اچانک دوسری شادی کرلی، لیکن اب ان کا دولہا کون ہے؟

پہلی شادی کا نام سُنتے ہی ڈر جاتی تھی ۔۔ گلوکارہ کومل رضوی نے اچانک دوسری شادی کرلی، لیکن اب ان کا دولہا کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی شادی کا نام سُنتے ہی ڈر جاتی تھی ۔۔ گلوکارہ کومل رضوی نے اچانک دوسری شادی کرلی، لیکن اب ان کا دولہا کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔