Arbaaz Khan Father Harsh Statement About Son’s Wife Khushboo
"ارباز بہت فرمانبردار بچہ تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس نے یہ شادی کیوں کی۔ ہمارے خاندان میں تو سیٹی بجانے جیسا کام بھی نہیں ہوتا، ہم بہت سادہ لوگ ہیں۔ وہ بہت کم عمر تھا، اس نے چمک دمک سے بھری دنیا دیکھی اور اس میں پھنس گیا۔ اب اس کے بڑے بیٹے ہیں—میں اور کیا کہہ سکتا ہوں؟ یہ اس کا فیصلہ تھا۔ ہمارے خاندان میں زیادہ لوگ انڈسٹری سے وابستہ نہیں ہیں۔ میں نے اپنی بہو کو پانچ سال سے نہیں دیکھا، ہمارا کوئی رابطہ نہیں اور یہ باہمی فیصلہ ہے۔"
یہ سخت الفاظ ہیں جو معروف پشتو فلمی اداکار اور ارباز خان کے والد، آصف خان نے اپنے بیٹے کی اہلیہ، اداکارہ خوشبو کے لیے کہے۔ حال ہی میں آصف خان نے نامور صحافی اور یوٹیوبر امبرین فاطمہ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بہو کے حوالے سے دو ٹوک مؤقف اختیار کیا۔
انٹرویو کے دوران آصف خان نے مزید کہا، "ہم نے ارباز کو خوشبو سے شادی کرنے سے نہیں روکا تھا—یہ ان کی اپنی زندگی ہے اور ہماری اپنی۔ ہم بہت مختلف لوگ ہیں۔ میں اپنے بیٹے کو روک نہیں سکا کیونکہ جوان خون جذباتی ہوتا ہے۔ اگرچہ میں نے اسے سمجھایا، لیکن میں اس سے ناراض نہیں ہوں۔ اب ان کے خوبصورت، نوجوان بیٹے ہیں۔ اللہ اسے ہدایت دے، بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔"
یہ انکشاف سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کے درمیان ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ ارباز خان، جو پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، کو ان کے والد کی جانب سے اس طرح کے سخت الفاظ سننے کو ملیں گے، کسی نے بھی توقع نہیں کی تھی۔ دوسری جانب، ارباز خان اور ان کی اہلیہ خوشبو کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arbaaz Khan Father Harsh Statement About Son S Wife Khushboo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arbaaz Khan Father Harsh Statement About Son S Wife Khushboo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
5 سال سے بیٹے سے نہیں ملا۔۔ ارباز خان کے والد بہو خوشبو کو کیوں پسند نہیں کرتے؟
5 سال سے بیٹے سے نہیں ملا۔۔ ارباز خان کے والد بہو خوشبو کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 سال سے بیٹے سے نہیں ملا۔۔ ارباز خان کے والد بہو خوشبو کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔