میرے ساتھ بھی بچپن میں ایسا ہوچکا ہے.. فریال گوہر بچپن میں جنسی ہراسانی کا واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں

"1964 میں جب میں 4 برس کی تھی تو جنسی ہراسانی کا شکار ہویی تھی. ان واقعات کی یادیں مٹانا ناممکن ہے. چاہے 6 برس گزرے ہوں یا 60 برس، بچہ ایسی باتیں پوری زندگی نہیں بھولتا. آج میری عمر 64 ہے اور مجھے وہ پورا واقعہ اور اس سے جڑی تمام باتیں اچھی طرح یاد ہیں. جب چھوٹی تھی تو اپنی ماں سے یہ باتیں نہیں کہہ پاتی تھی. آج بھی کسی بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کا سنتی ہوں تو ڈر جاتی ہوں اور بچی کی مدد کرنے کی کوشش کرتی ہوں. اسی طرح زینب کو انصاف دلانے کے لیے اس کے والد سے ملاقات ہوئی"

یہ کہنا ہے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر کا جنھوں نے مسرت مصباح کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے بچپن میں پیش آئے جنسی ہراسانی کا واقعہ سنایا اور رو پڑیں.

فریال گوہر کا کہنا تھا کہ اگر کسی بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آتا ہے تو گھر والے اسے تسلیم نہیں کرتے یا سامنے نہیں لاتے لیکن زینب کے والد نے اپنی بچی کے مجرم کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جو قابل فخر بات ہے.

Faryal Gohar Shared Memories Of Sexual Harrasment In Childhood

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faryal Gohar Shared Memories Of Sexual Harrasment In Childhood and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faryal Gohar Shared Memories Of Sexual Harrasment In Childhood to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   693 Views   |   30 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرے ساتھ بھی بچپن میں ایسا ہوچکا ہے.. فریال گوہر بچپن میں جنسی ہراسانی کا واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں

میرے ساتھ بھی بچپن میں ایسا ہوچکا ہے.. فریال گوہر بچپن میں جنسی ہراسانی کا واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے ساتھ بھی بچپن میں ایسا ہوچکا ہے.. فریال گوہر بچپن میں جنسی ہراسانی کا واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔