ایلو ویرا کا صرف ایک پتا لیں اور.. خواتین کے جوڑوں اور سر کا درد اب فوری دور! ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا خاص اور سستا علاج

جوڑوں میں سردی کے موسم میں اکثر درد بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے روز مرہ کے عام کام انجام دینے میں بھی تکلیف ہوتی ہے یوں تو یہ درد کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن اکثر خواتین اس کا زیادہ شکار ہوتی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے اس کی وجہ اور معروف ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کے بتائے وہ نسخے جن سے ان تکالیف میں کمی آسکتی ہے.

ڈاکٹر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین اور لڑکیاں وٹامن ڈی اور کیلشیئم کی کمی کا شکار ہوتی ہیں جس کا نتیجہ جوڑوں کے درمیان پائے جانے والے مادے میں کمی ہوجانے کی صورت نکلتا ہے. ہڈیاں کمزور اور درد کرنے لگتی ہیں.

ڈاکٹر عیسیٰ نے علاج بتاتے ہوئے کہا کہ ایک چمچ ایلو ویرا کا گودا روزانہ کھانے سے اس تکلیف سے نجات ملتی ہے اور ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں اس کے علاوہ شوگر کے مریض ایک چمچ ایلو ویرا ایک گلاس پانی میں ڈال دیں اور 3 سے 4 بھنڈی بھی ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں. صبح نہار منہ یہ پانی پی لیں.

اسی طرح سر کا درد فوری کم کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایک پیالی پانی میں آدھا چمچ ادرک کا پیسٹ اور ایک چٹکی نمک ڈال کر اسے ایک سے دو بار اچھی طرح ابال کر پی لیں، کپ کے ختم ہونے سے پہلے سر کا درد ختم ہوجائے گا۔

Dr Essa Remedy To Reduce Joint Pain And Migraine

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Essa Remedy To Reduce Joint Pain And Migraine and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Essa Remedy To Reduce Joint Pain And Migraine to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1070 Views   |   14 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ایلو ویرا کا صرف ایک پتا لیں اور.. خواتین کے جوڑوں اور سر کا درد اب فوری دور! ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا خاص اور سستا علاج

ایلو ویرا کا صرف ایک پتا لیں اور.. خواتین کے جوڑوں اور سر کا درد اب فوری دور! ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا خاص اور سستا علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایلو ویرا کا صرف ایک پتا لیں اور.. خواتین کے جوڑوں اور سر کا درد اب فوری دور! ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا خاص اور سستا علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔