دیگچی میں 10 روٹیاں ایک ساتھ کیسے بنائیں اور بند سنک کو ہاتھ لگائے بغیر کیسے کھولیں؟ جانیے

سوئی گیس کی کمی کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی کا شکار گھریلو خواتین ہیں جنھیں کھانا اور روٹیاں پکانے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے. گیس کا سلینڈر جلدی ختم ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے گھروں میں کھانا پکانے میں دیر ہوجاتی ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ ایک ساتھ روٹیاں پکا سکیں گی اور آپ کی گیس کی بچت بھی ہوگی.

اس کے لئے آپ کو پریشر ککر چاہیے جسے چولہا جلا کر الٹا رکھ دیں اور گرم کر کے پہلے سے بیلی ہوئی روٹیوں کو اس پر رکھ کر پکائیں. روٹیاں بہت جلدی پکیں گی اور توے کی روٹیوں سے زیادہ نرم ہوں گی.

اسی طرح سردی کے موسم میں سنک میں کچھ پھنس جائے تو صاف کرنا مشکل ہوجاتا ہے. اا کے لئے ایک پیالے میں بیکنگ سوڈا، ایک ساشے اینو اور تھوڑا سا سرکہ ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو سنک پر ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں. صبح اٹھ کر گرم پانی بہا دیں. آپ کا سنک ہاتھ لگائے بغیر کھل بھی جائے گا اور لال بیگ بھی نہیں آئیں گے.

Smart Kitchen Tip And Cleaning Hack

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Smart Kitchen Tip And Cleaning Hack and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Smart Kitchen Tip And Cleaning Hack to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2961 Views   |   07 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 November 2024)

دیگچی میں 10 روٹیاں ایک ساتھ کیسے بنائیں اور بند سنک کو ہاتھ لگائے بغیر کیسے کھولیں؟ جانیے

دیگچی میں 10 روٹیاں ایک ساتھ کیسے بنائیں اور بند سنک کو ہاتھ لگائے بغیر کیسے کھولیں؟ جانیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیگچی میں 10 روٹیاں ایک ساتھ کیسے بنائیں اور بند سنک کو ہاتھ لگائے بغیر کیسے کھولیں؟ جانیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔