اگر آپ کو بھی لہسن چھیلنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں تو جانیں اس کو آسانی سے چھیلنے کی خاص ٹپ جو وقت بھی بچائے اور محنت بھی

آج کل کی مصروف زندگی میں ڈھیروں لہسن چھیلنے کا وقت بہت کم ہی ملتا ہے، لیکن کیونکہ یہ کھانا پکانے میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لئے اس کو چھیلنا بھی ضروری ہے۔ آج ہم لائے ہیں ایک ایسی ٹپ جس کو استعمال کر کے آپ آسانی سے لہسن چھیل سکتی ہیں وہ بھی بنا وقت ضائع کئے۔

ٹپ

• ایک پیالے میں لہسن ڈالیں۔
• پانی کو اُبال کر لہسن پر ڈالیں۔
• انہیں ایک منٹ کے لئے گرم پانی میں چھوڑ دیں۔
• اب لہسن کو دونوں ہاتھوں سے رگڑیں۔
• چھلکے اور لہسن الگ الگ ہو جائیں گے۔
• لیجیئے چھِل گئے لہسن آسانی سے۔

جو کا آٹا:

لہسن کو ایک برتن میں ڈالیں اور اس کو ہاتھ سے توڑ کر ٹکڑے کرلیں اور اس میں 2 کپ جتنا جو کا آٹا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اب ایک کپڑے کے کوور یا پرانے تکیے کے غلاف میں ڈال کر لہسن کو ہاتھ سے مسل لیں۔ اس طرح لہسن کا چھلکا جلدی اتر جائے گا اور آپ کی انگلیاں بھی نہیں دکھیں گی۔ اب اس چھیلے ہوئے لہسن کا پیسٹ تیار کرلیں۔

Lehson Cheelny Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lehson Cheelny Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehson Cheelny Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1741 Views   |   17 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

اگر آپ کو بھی لہسن چھیلنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں تو جانیں اس کو آسانی سے چھیلنے کی خاص ٹپ جو وقت بھی بچائے اور محنت بھی

اگر آپ کو بھی لہسن چھیلنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں تو جانیں اس کو آسانی سے چھیلنے کی خاص ٹپ جو وقت بھی بچائے اور محنت بھی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کو بھی لہسن چھیلنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں تو جانیں اس کو آسانی سے چھیلنے کی خاص ٹپ جو وقت بھی بچائے اور محنت بھی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔