سردی سے بالوں میں خُشکی اور روکھا پن آگیا ہے تو ان کو کینو کیسے نرم و ملائم بناتا ہے؟ گھر بیٹھے اپنے بالوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ ویڈیو میں

کینو اس موسم کا سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا پھل ہے۔ یہ کھٹا میٹھا مزیدار پھل صرف زبان کا ذائقہ ہی نہیں بڑھاتا بلکہ اس میں قدرت نے بہت سے راز چھپا رکھے ہیں۔ اس میں وٹامن سی کی مقدار دنیا میں موجود ہر پھل سے زیادہ پائی جاتی ہے کیونکہ یہ وہ وٹامن ہے جس کے بناء خوبصورتی اور صحت دونوں ہی ناممکن ہیں۔ آئیے آج آپ کو بالوں کے تمام مسائل کا حل صرف اس کینو سے بتاتے ہیں تاکہ موسم کا پھل کھانے کے ساتھ ساتھ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

کینو میں وٹامن سی کی بھرپور مقدار کے علاوہ وٹامن بی 1 سے لے کر وٹامن بی 9 بھی موجود ہوتے ہیں اس کے علاوہ کیلشیم، میگنیشیم، کاپر، ہوٹاشیم، فاسفورس، زنک، سیلینیم، میگنیز، فائبر، آئرن اور وٹامن اے، بی اور ای بھی موجود ہوتے ہیں۔

کینو کے چھلکے کا پاؤڈر بنا کر اس کو محفوظ کرلیں۔ کینو کا رس اس میں مکس کریں ساتھ ہی ایلوویرا کا جیل، لیموں کا رس، دہی اور میتھی دانے کا پاؤڈر اچھی طرح مکس کرکے اپنے بالوں میں لگائیں، اس سے بال لمبے، گھنے اور مضبوط بھی ہوں گے اور ساتھ ہی ان میں وٹامن سی اور پروٹین کی مقدار شامل ہونے سے خشکی و سکری کے علاوہ ان کا روکھا پن بھی ختم ہو جائے گا۔

Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humarira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1750 Views   |   26 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humarira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humarira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

سردی سے بالوں میں خُشکی اور روکھا پن آگیا ہے تو ان کو کینو کیسے نرم و ملائم بناتا ہے؟ گھر بیٹھے اپنے بالوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ ویڈیو میں

سردی سے بالوں میں خُشکی اور روکھا پن آگیا ہے تو ان کو کینو کیسے نرم و ملائم بناتا ہے؟ گھر بیٹھے اپنے بالوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ ویڈیو میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی سے بالوں میں خُشکی اور روکھا پن آگیا ہے تو ان کو کینو کیسے نرم و ملائم بناتا ہے؟ گھر بیٹھے اپنے بالوں کو ملائم بنانے کا آسان طریقہ ویڈیو میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔