اس آواز کو سننے کے بعد یوں لگا کہ ہم مدینہ پہنچ گئے ۔۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار کی دل کو چھو لینے والی نعت، آواز میں کیا خاصیت تھی جو ساتھی دوست بھی چپ ہو گئے؟ ویڈیو

اللہ پاک کا ذکر اور نبی پاک ﷺ کا کلام انسان کوسکنو بخشتا ہے ، انہیں سننے کے بعد ہمیں ہوں لگتا ہے کہ زندگی کی پریشانیاں ختم ہو گئیں

تو بالکل ایسی ہی ایک آواز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے سن کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم جنت میں ہیں۔ یہ آواز کسی اور کی نہیں بلکہ ہمارے ملک پاکستان کے ایک سرکاری ملازم لڑکے کی ہے۔

جس کا نام محمد اوسامہ ہے جوکہ ریسکیو1122 میں ملازمت کرتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے وہ ایک کمرے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھا ہے اور نعت پڑھنا شروع کر دیتا۔

اس بہترین کلام کے الفاظ کچھ یوں ہیں"میں بروں سے لاکھ برا سہی، مگر میرا ان سے ہے واسطہ۔ یہ کلام سنتے ہی ت وجیسے ساتھیوں پر سحر طاری ہو گئے اور وہ بھی چپ ہو کر غور سے کلام پاک کو سنتے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہ ہے کہ اسے اب تک 30 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 258 ہزار لوگ اسے ویڈیو کو پسند بھی کر چکے ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   664 Views   |   27 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اس آواز کو سننے کے بعد یوں لگا کہ ہم مدینہ پہنچ گئے ۔۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار کی دل کو چھو لینے والی نعت، آواز میں کیا خاصیت تھی جو ساتھی دوست بھی چپ ہو گئے؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اس آواز کو سننے کے بعد یوں لگا کہ ہم مدینہ پہنچ گئے ۔۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار کی دل کو چھو لینے والی نعت، آواز میں کیا خاصیت تھی جو ساتھی دوست بھی چپ ہو گئے؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.