انتقال سے پہلے والد نے بلا کر کہا کہ.. عارف لوہار مرحوم باپ کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

"جب میں 10 برس کا تھا تب میرے والد ایک روڈ حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گئے تھے. مجھے آج بھی والد کا دیا گیا پیار یاد ہے اور میں نے اسی پیار کے سہارے زندگی گزار دی"

یہ کہنا ہے پنجاب سے تعلق رکھنے والے مشہور فوک گلوکار عارف لوہار کا جنھوں نے وصی شاہ کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنے والد کے متعلق گفتگو کی.

واضح رہے کہ عارف لوہار، عالم لوہار کے بیٹے ہیں جو لوہے کے چمٹے کے ساتھ گلوکاری شہرت رکھتے تھے. عالم لوہار کے انتقال کے بعد عارف لوہار نے والد کے ورثے کو آگے بڑھایا.

عارف لوہار کا کہنا تھا کہ انتقال سے پہلے والد نے مجھے بلایا اور پوری رات میرا ہاتھ چومتے رہے. وہ کہتے رہے کہ اگر وہ دنیا میں نہ بھی رہے تو کوئی بات نہیں ان کی دعائیں اور محبت ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی، میرا ساتھ دیں گی، سایہ بن کر میری حفاظت کریں گی

اسی گفتگو کے دوران عارف لوہار والد کی یاد میں رو پڑے.

Arif Lohar Remembering Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arif Lohar Remembering Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arif Lohar Remembering Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1871 Views   |   27 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انتقال سے پہلے والد نے بلا کر کہا کہ.. عارف لوہار مرحوم باپ کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

انتقال سے پہلے والد نے بلا کر کہا کہ.. عارف لوہار مرحوم باپ کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انتقال سے پہلے والد نے بلا کر کہا کہ.. عارف لوہار مرحوم باپ کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔