ڈائٹنگ کے بعد بھی وزن کم نہیں ہورہا تو بس یہ طریقہ اپنائیں اور 11 دنوں میں فرق خود محسوس کریں

بڑھتا وزن صرف دیکھنے میں برا نہیں لگتا بلکہ موٹاپے کے ساتھ آتی ہیں ڈھیر ساری بیماریاں جو کہ آپ کو نقصان پہنچانتی ہیں۔ وزن کم کرنے اور بڑھے ہوئے پیٹ کو اندر کرنے کیلیئے خواتین اور مرد حضرات بہت محنت کرتے ہیں ڈائٹنگ، جمنگ، ٹریٹمنٹس اور گھریلو ٹوٹکے، لیکن بعض اوقات وہ اثر کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ اصل وجہ ہوتی ہے آپ کا میٹابولزم۔

اسلیئے آج ہم آُپ کیلیئے لائے ہیں ایک ایسی ڈرنک بنانے کا طریقہ جس سے آپ کا میٹابولزم تیزی سے کام کرئے گا اور صحت مندانہ طور پر 11 دنوں میں ہی آپ کو فرق نظر آنا شروع ہوجائے گا۔ تو چلیئے جانتے ہیں اسکا نسخہ کیا ہے؟

وزن اور پیٹ کم کرنے والی ڈرنک:

ڈرنک بنانے کیلیئے ایک برتن میں آپ 1 گلاس پانی لیں اس میں ثابت دھنیا ½ چمچ، ادرک کا ٹکڑا کچل کے، 1 عدد دار چینی، تھوڑی سی ہلدی اور چند پتے کڑی پتے کے، ان سب کو اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ جتنا رہ جائے۔

اب اس پانی کو چھان کر روزانہ صبح بھنے ہوئے چنے یا مونگ پھلی کے ساتھ پیئیں، اپنے جسم میں نمایاں فرق آپ خود محسوس کریں گے۔

Dieting Ke Beghair Wazan Kam Kia

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dieting Ke Beghair Wazan Kam Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dieting Ke Beghair Wazan Kam Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6446 Views   |   05 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ڈائٹنگ کے بعد بھی وزن کم نہیں ہورہا تو بس یہ طریقہ اپنائیں اور 11 دنوں میں فرق خود محسوس کریں

ڈائٹنگ کے بعد بھی وزن کم نہیں ہورہا تو بس یہ طریقہ اپنائیں اور 11 دنوں میں فرق خود محسوس کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈائٹنگ کے بعد بھی وزن کم نہیں ہورہا تو بس یہ طریقہ اپنائیں اور 11 دنوں میں فرق خود محسوس کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔