دیکھتے ہی دیکھتے اچانک سیاست میں انٹری دیدی ۔۔ وہ مشہور شخصیات جو شوبز ساتھ سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، جانیے وہ کون کون ہیں؟

شوبز صنعت کے معروف اداکارجنہوں نے کئی سال مداحوں کو اپنی اداکاری سے لطف اندوز کیا وہ اداکار ڈرامائی صنعت کے بعد اب سیاست کی سیڑھی چر چکے ہیں۔آج سیاست میں متعد شخصیات ایسی نطر آئیں گی جو کئی عرصے تک ٹی وی اسکرین اوراسٹیج کے پردوں پراداکاری و گلوکاری کرتے رہے ہیں۔آج ہم ان اداکاروں سے متعلق آپ کو بتائیں گے جو اداکاری کے ساتھ سیاست کے میدان میں قدم جما چکے ہیں۔

* گل رعنا

شوبز کی مشہور اداکارہ اور پروڈیوسر گل رعنا ایک باصلاحیت فنکارہ جانی جاتی ہیں، لیکن وہ شوبز کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی جوہر دکھانے کو تیار رہتی ہیں۔ ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں گل راعنا کا کہنا تھا کہ اداکاری اپنی جگہ لیکن میرا اصل مقصد اسمبلی تک رسائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا تعلق شروع سے ہی سیاست سے ہے تو مزید سفر بھی اسی جانب رہے گا۔

* حمزہ علی عباسی

پاکستان کے نوجوان اداکار، ماڈل اور ہوسٹ حمزہ علی عباسی کو لوگ جہاں بطور فلمی اداکار اور ماڈل جانتے ہیں، وہیں انہیں کئی لوگ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رکن کے طور پر بھی جانتے ہیں۔
علاوہ ازیں حمزہ علی عباسی سوشل میڈیا پر اہم سیاسی موضوعات پر بحث کرنے سمیت تحریک انصاف کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔

* عتیقہ اوڈھو

سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی سیاسی ٹیم میں شامل رہنے والی عتیقہ اوڈھو کو بھی پاکستانی عوام اداکارہ کی حیثیت سے جانتی ہے۔
اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کم سے کم 35 ڈراموں اور 6 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے سمیت متعدد ٹی وی شوز کی میزبانی بھی کی۔

* ماہرہ خان

پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ماہرہ خان کے سیاسی کیرئیر کا آغاز تو نہیں ہوا لیکن وہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف کی قہت پرانی سپورٹر ہیں جس کی وجہ سے ایسا ممکن ہوسکتا ہے کہ وہ مستقبل میں سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلیں۔

*مایا علی

فلموں اور ڈراموں میں بہترین اداکارہ کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مایا علی بھی ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کی طرح وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں آگے آگے رہتی ہیں۔ اداکارہ مایا اکثر تحریک انصاف کی جانب سے منعقدہ تقاریب میں شرکت کر چکی ہیں اور ان ایک سیلفی بھی عمران خان کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔

Dekhty Hi Dekhty Siyasat Main Agay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dekhty Hi Dekhty Siyasat Main Agay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dekhty Hi Dekhty Siyasat Main Agay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   6599 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 September 2024)

دیکھتے ہی دیکھتے اچانک سیاست میں انٹری دیدی ۔۔ وہ مشہور شخصیات جو شوبز ساتھ سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، جانیے وہ کون کون ہیں؟

دیکھتے ہی دیکھتے اچانک سیاست میں انٹری دیدی ۔۔ وہ مشہور شخصیات جو شوبز ساتھ سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، جانیے وہ کون کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے اچانک سیاست میں انٹری دیدی ۔۔ وہ مشہور شخصیات جو شوبز ساتھ سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، جانیے وہ کون کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔