یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟

بلاشبہ درخت، پودے انسانی زندگی کا اہم حصہ ہوتے ہیں جو ماحول کو خوشگوار بنانے میں اپنا اہم کردار کرتے ہیں اور ساتھ ہی ٹھنڈک بھی فراہم کرتے ہیں۔
یہ تو وہ فوائد ہوگئے جو عام طور پر ہر کوئی جانتا ہے لیکن گھروں میں پودے لگانے سے ہمیں ایک اور فائدہ حاصل ہوسکتا ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔
وہ فائدہ یہ ہوسکتا ہے کہ پودوں سے ہم اپنے گھر کی بجلی بھی بھی بچا سکتے ہیں۔جی ہاں! پودوں سے ہم اپنے گھر کی بجلی بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔
آیئے جانتے کہ وہ کونسے پودے ہیں جن سے بجلی کا بل کم کرسکتے ہیں۔

1- اسنیک پلانٹ

اس پودے کو آپ اپنے کمرے میں رکھ سکتے ہیں۔ اسنیک پلانٹ رات کے وقت آکسیجن خارج کرتا ہے جس سے کمرے کی فضا صاف ہوتی رہتی ہے اور اس کی ٹھنڈک سے کمرہ گرم نہیں ہوتا۔

2- ایلو ویرا کا پودا

کئی خصوصیات کا حامل ایلوویرا کا پودا درجہ حرارت میں کمی لانے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہےاور آب و ہوا کو ٹاکسن اور جراثیم سے پاک رکھتا ہے۔ اسے گھر میں کسی بھی جگہ جا سکتا ہے۔

3- آریکا پام ٹری

پام ٹری گھر کے اندر رکھنے کے لیے بہترین پودا ہےجو کم روشنی میں بھی ہرا بھرا رہتا ہے۔ یہ ہوا کو صاف کرنے کا علاوہ اگر آپ اسے کمرے میں رکھیں تو یہ کمرے کا درجہ حرارت 5 سیلسی تک گھٹا سکتا ہے۔

4- بے بی ربڑ پلانٹ

جہاں اے سی کمرے کا درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بجلی کا بے بہا استعمال کرتا ہے وہاں یہ ننھا پودا جو دکھنے میں بھی خوبصورت ہے بغیر جیب پر بوجھ بنے قدرتی طریقے سے اپنا کام کرتا رہتا ہے۔

5- فیکوس ٹری

یہ خوبصورت پودا کمرے میں گرمی سے پیدا ہونے والی بدبو کو ختم کردیتا ہے اور ہوا میں خوشبو کا باعث بنتا ہے۔ اس کی موجودگی میں کمرہ باہر کے درجہ حرارت سے 5 درجے کم کم گرم ہوتا ہے۔

Bill Kam Karne Waly Poday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bill Kam Karne Waly Poday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bill Kam Karne Waly Poday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   9896 Views   |   27 Aug 2022
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟

یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔