دانیہ کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے.. وراثت میں حصہ لینے کے لئے وکیل کو کتنی فیس دی؟ ویڈیو دیکھ کر صارفین کے سوال

"’سب مجھ سے میرا ذریعہ معاش پوچھتے ہیں تو آج میں بتاتا ہوں کہ میں اللہ کے بندوں کی مدد کرتا ہوں جس کے بدلے میں اللہ میری مدد کرتا ہے. عامر لیاقت سے ملنے والی وراثت حاصل کرنے کیلئے دانیہ شاہ نے میری مدد مانگی جس کی فیس کے طور پر انہوں نے مجھے دو کروڑ روپے دیے ہیں. میں دیکھتا ہوں کون ہے جو انھیں ان کی وراثت ملنے سے روکتا ہے"

یہ کہنا ہے اس وکیل کا جو ایک ویڈیو میں مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے ساتھ موجود ہیں اور دانیہ کی جانب سے کیس لڑنے اور 2 کروڑ ملنے کا دعویٰ بھی کررہے ہیں.

وکیل کا کہنا ہے کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی وراثت میں اپنا حصہ حاصل کرنے کیلئے وکیل کی خدمات دو کروڑ روپے میں حاصل کی ہیں اور وہ دانیہ کو ان کا حق دلا کر رہیں گے جبکہ ویڈیو میں دانیہ کو بھی ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

واضح رہے کہ معروف ٹی وی میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن مرحوم عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ سے بھی سخت اختلافات تھے جس کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کے معاملات چل رہے تھے. البتہ عامر لیاقت کی اچانک موت کے بعد دانیہ شاہ نے تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر وراثت میں اپنا حصہ مانگ لیا.

اس ویڈیو کے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی کم عمر لڑکی کے پاس وکیل کو دینے کے لئے دو کروڑ کی رقم کہاں سے آئی جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ اس وکیل کے انداز کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ بیوہ عورت کی بھی طلاق کروا دے گا.

Dania Shah Nay Wakeel Ko Kitni Fees Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Shah Nay Wakeel Ko Kitni Fees Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Shah Nay Wakeel Ko Kitni Fees Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4271 Views   |   05 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دانیہ کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے.. وراثت میں حصہ لینے کے لئے وکیل کو کتنی فیس دی؟ ویڈیو دیکھ کر صارفین کے سوال

دانیہ کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے.. وراثت میں حصہ لینے کے لئے وکیل کو کتنی فیس دی؟ ویڈیو دیکھ کر صارفین کے سوال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانیہ کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے.. وراثت میں حصہ لینے کے لئے وکیل کو کتنی فیس دی؟ ویڈیو دیکھ کر صارفین کے سوال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔