کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے

اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے۔ نادیہ اپنے والد کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے دُکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اللّٰہ کے ہیں اور اللّٰہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں، براہِ مہربانی میرے والد کے آخری سفر کے لیے دعا کریں۔‘

ایک دن پہلے نادیہ جمیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے والد کی طبیعت خرابی کی اطلاع دی تھی اور ساتھ ہی دعاؤں کی اپیل کی تھی۔

انہوں نے پہلے نادیہ نے اپنے والد کے ہمراہ بچپن سے اب تک کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ابو میرے پہلے استاد، سرپرست، فرشتہ، دوست، والد، شاعر، فلسفی، دوستانہ و خوش اخلاق طبیعت کے مالک اور نرم مزاج انسان تھے۔

واضح رہے گذشتہ سال نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے کر اپنی زندگی میں آگے کی جانب قدم بڑھائے تھے اور مزید پراجیکٹس میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ یتیم بچوں کی کفالت کا فرض بھی بخوبی ادا کیا۔

Nadia Jameel Ke Walid Inteqal Kar Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Jameel Ke Walid Inteqal Kar Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Jameel Ke Walid Inteqal Kar Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2892 Views   |   03 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے

کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔