"صرف خوبصورت لگنا کافی نہیں ہوتا نہ ہی اس سے کامیابی ملتی ہے بلکہ اداکار بننے کے لیے کسی بھی کردار کو اسکرین پر اس طرح پیش کرنا ہوتا ہے کہ دیکھنے والے بھی کردار کے جذبات کو محسوس کرسکیں"
یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی اور نئے اداکاروں کے متعلق بات کی.
روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ اگر کوئی اداکار حقیقی اداکاری نہیں کرسکتا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اداکار کی حیثیت سے ناکام ہوچکا ہے. نئے آنے والے نوجوان اداکاروں کو ڈائریکٹر سے کردار کے متعلق بات کرنے کے ساتھ سینئر اداکاروں سے بھی مشورہ لینا چاہیے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rubina Ashraf Talking About New Actors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rubina Ashraf Talking About New Actors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
خوبصورت لگنے سے اداکاری نہیں آجاتی.. روبینہ اشرف نے نئے اداکاروں کو کیا مشورہ دیا؟
خوبصورت لگنے سے اداکاری نہیں آجاتی.. روبینہ اشرف نے نئے اداکاروں کو کیا مشورہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوبصورت لگنے سے اداکاری نہیں آجاتی.. روبینہ اشرف نے نئے اداکاروں کو کیا مشورہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔