خوبصورت لڑکی.. شبانہ اعظمی اور جمائمہ اسمتھ نے سجل علی کی تعریف میں اور کیا کہا؟

معصوم سی اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان میں مقبول ہیں بلکہ ان کے مداح بھارت میں بھی موجود ہیں. حال ہی میں سجل علی نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سیاہ لباس میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کے ساتھ بھارتی سینیئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی سراہا.

شبانہ اعظمی، سجل کی تعریف کرتے ہوئے لکھتی ہیں "خوبصورت لڑکی". واضح رہے اس وقت سجل اور شبانہ اعظمی، جمائما گولڈ اسمتھ کی لکھی گئی فلم میں ایک ساتھ کام بھی کررہی ہیں.

جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکاراؤں کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ "وہ جنوبی ایشیا کی دو لیجنڈ اداکاراؤں کے ساتھ کام کر رہی ہیں" ساتھ ہی انھوں نے شبانہ اعظمی اور سجل علی کو ٹیگ بھی کیا تھا.

Sahabana Azmi And Jemaima Smith Praises Sajal Ali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahabana Azmi And Jemaima Smith Praises Sajal Ali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahabana Azmi And Jemaima Smith Praises Sajal Ali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1095 Views   |   21 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خوبصورت لڑکی.. شبانہ اعظمی اور جمائمہ اسمتھ نے سجل علی کی تعریف میں اور کیا کہا؟

خوبصورت لڑکی.. شبانہ اعظمی اور جمائمہ اسمتھ نے سجل علی کی تعریف میں اور کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوبصورت لڑکی.. شبانہ اعظمی اور جمائمہ اسمتھ نے سجل علی کی تعریف میں اور کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔