28 سالہ پاکستانی نوجوان اور 68 سالہ برطانوی خاتون! دونوں کے درمیان محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ خاتون نے پوری کہانی بتا دی

کہتے ہیں محبت کسی بھی روپ میں انسان کے سامنے آجاتی ہے اور اس بار ہمارے پاس آپ کے لیئے ایک سات سمندر پار محبت کی کہانی ہے۔ ریئلٹی ٹیلی ویژن، پوری دنیا میں بہت مشہور ہے اور ایسے شوز جہاں لوگوں کو محبت ملتی ہے بہت زیادہ توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ "90 ڈے منگیتر" ایک ایسا ہی شو ہے جس کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے اور یہیں سے ہمیں ایک پاکستانی شخص ملا جس کو برطانیہ میں پیار ملا۔

دراصل پاکستان سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ نوجوان سیمسن عرف 'سیم' جو کہ ایک مسیحی گھرانے سے ہیں اور پاکستان میں ایک رجسٹرڈ نرس ہے، کو برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ پیٹ مینڈس سے محبت ہوگئی۔

سیم اپنی زندگی میں پیٹ کے آنے پر بہت خوش ہے اور جوڑے ایک دوسرے سے ملے بغیر ہی فون پر ایک دوسرے سے پیار ہوگیا۔ سیم کے مطابق، پیٹ ایک انتہائی خوش مزاج اور بہترین اخلاق والی خاتون ہیں اور یہی بات انکی سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔

سیم کا کہنا تھا کہ، وہ برطانیہ جانا چاہتا ہے جہاں وہ ایک ہسپتال میں کام کرے گا اورپھر اسطرح وہ اور پیٹ دونوں ایک ساتھ رہ سکیں گے۔

Young Pakistani And Old British Lady Fell In Love

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Young Pakistani And Old British Lady Fell In Love and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Young Pakistani And Old British Lady Fell In Love to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1245 Views   |   03 Mar 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

28 سالہ پاکستانی نوجوان اور 68 سالہ برطانوی خاتون! دونوں کے درمیان محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ خاتون نے پوری کہانی بتا دی

28 سالہ پاکستانی نوجوان اور 68 سالہ برطانوی خاتون! دونوں کے درمیان محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ خاتون نے پوری کہانی بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 28 سالہ پاکستانی نوجوان اور 68 سالہ برطانوی خاتون! دونوں کے درمیان محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ خاتون نے پوری کہانی بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔