ماسک میں یہ سستی چیز ڈال کر لٹکا دیں اور.. گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے کے 3 آسان ٹوٹکے

اس وقت گھروں میں سب سے بڑا مسئلہ چھپکلیوں کا ہے جو پورے گھر میں دندناتی پھرتی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو 3 طریقے بتائیں گے جن سے چھپکلی گھر کے اندر نہیں آئے گی اور اگر پہلے سے ہوگی تو فوراً بھاگ جائے گی.

ایک سرنج میں پیٹرول بھر لیں اور جہاں بھی چھپکلی دکھے اس پر چھڑک دیں. چھپکلی فوراً جگہ چھوڑ دے گی.

دوسرا طریقہ فنائل کی گولی ہے. ایک ماسک لیں اور ایک جانب سے اس کا اسٹریپ کاٹ کر الگ کرلیں. فنائل کی گولی ماسک میں رکھ کر کٹے ہوئے اسٹریپ سے باندھ کر پوٹلی بنا لیں اور دوسرے اسٹریپ سے دروازوں وغیرہ پر لٹکا دیں.

تیسرا طریقہ یہ ہے کہ ڈبل سائیڈ ٹیپ کے اندر فنائل کی گولی پھنسا کر بلب وغیرہ کے پاس چپکا دیں. اس طرح چھپکلیاں جو روشنی کی طرف لپکتی ہیں وہ فنائل کی بو کی وجہ سے نہیں آئیں گی.

Chipkli Bhaganay Kay Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chipkli Bhaganay Kay Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chipkli Bhaganay Kay Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3823 Views   |   11 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ماسک میں یہ سستی چیز ڈال کر لٹکا دیں اور.. گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے کے 3 آسان ٹوٹکے

ماسک میں یہ سستی چیز ڈال کر لٹکا دیں اور.. گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے کے 3 آسان ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماسک میں یہ سستی چیز ڈال کر لٹکا دیں اور.. گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے کے 3 آسان ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔