قبر سے مسکراتے ہوئے اٹھ گئیں اور پھر.. دفن ہونے کے بعد یہ عورت قبر سے کیسے باہر آئی؟ ناقابل یقین واقعہ

مرے ہوئے شخص کا دوبارہ زندہ ہوجانا آپ نے ڈراؤنی کہانیوں میں تو سن رکھا ہوگا لیکن حقیقی زندگی میں یہ تصور ہی کافی خوناک ہے. البتہ دنیا میں ایسا واقعہ حقیقتاً پیش آ چکا ہے.

جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والی خاتون ایسی ڈیون بار 1915 میں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوگئیں۔ موت کے وقت ایسی30 برس کی تھیں اور ان کے گھر والوں اور ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا تھا، جس کے بعد ان کی تدفین بھی کردی گئی تھی البتہ ان کی ایک بہن دور رہنے کی وجہ سے تدفین میں شریک نہیں ہوسکی تھیں.

البتہ تدفین کے 6 گھنٹے بعد جب ان کی بہن پہنچیں تو ان کا کہنا تھا کہ انھیں اپنی مرحومہ بہن کا ایک بار دیدار کرنے دیا جائے جس کے بعد قبر کھودی گئی. اس میں سے ایسی نکل کر اٹھ بیٹھیں اور مسکرانے لگیں. یہ خوفناک منظر دیکھ کر قبرستان میں موجود سارے لوگ بھاگ گئے اور ایسی اکیلے اپنے گھر کی جانب چل پڑیں.

گھر جا کر ایسی نے سب کو بتایا کہ دراصل وہ مری نہیں تھیں البتہ انھیں مرگی کے دورے پڑتے تھے جس کے بعد وہ بیہوش ہوجاتی تھیں اس بار گھر والوں نے ڈاکٹر کو بلایا تو انھیں مردہ قرار دے دیا گیا جبکہ وہ زندہ تھیں.

اس کے بعد ایسی کا انتقال 22 مئی 1962 کو ہوا اور وہ حادثے کے بعد 47 برس تک زندہ رہیں.

Woman Comes Out From Her Grave After Burial

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Comes Out From Her Grave After Burial and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Comes Out From Her Grave After Burial to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4855 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

قبر سے مسکراتے ہوئے اٹھ گئیں اور پھر.. دفن ہونے کے بعد یہ عورت قبر سے کیسے باہر آئی؟ ناقابل یقین واقعہ

قبر سے مسکراتے ہوئے اٹھ گئیں اور پھر.. دفن ہونے کے بعد یہ عورت قبر سے کیسے باہر آئی؟ ناقابل یقین واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قبر سے مسکراتے ہوئے اٹھ گئیں اور پھر.. دفن ہونے کے بعد یہ عورت قبر سے کیسے باہر آئی؟ ناقابل یقین واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔