میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی لیکن۔۔ شگفتہ اعجاز نے دوسری شادی کیوں کی تھی؟ اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے

“میں اکیلے اپنے بچے پال رہی تھی پھر اچانک میری ملاقات میرے دوسرے شوہر سے ہوئی۔ انھوں نے مجھے پرپوز کیا لیکن میں انکار کرتی رہی۔ ہمیشہ بچوں کا سوچتی تھی کہ دوبارہ شادی کرنا کیسا لگے گا“

یہ کہنا ہے ملک کی مشہور اور باوقار اداکارہ شگفتہ اعجاز کا۔ شگفتہ اعجاز ملک کی منجھی ہوئی اداکارہ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ انھیں شفیح محمد کے ساتھ کیے گئے ڈرامے “آنچ“ سے شہرت ملی جس کے بعد انھوں نے ایک بعد ایک کئی ہٹ سیریل یے۔ حال ہی میں فضا علی کے پروگرام میں شگفتہ نے اپنی نجی زندگی پر بات کی ہے جس میں انھوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بھی بتایا۔

دوسری شادی لو پلس ارینج ہے

شگفتہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوسرے شوہر کو شادی کے لئے منع کرتی رہیں لیکن وہ دو سال تک انھیں مناتے رہے اور بالآخر وہ مان گئیں اور ان کی شادی ہوگئی۔ ان کی شادی کو محبت اور ارینج میریج کا مکسچر کہا جاسکتا ہے کیوں کہ ان کے شوہر نے انھیں پسند کیا تھا لیکن پھر گھر والوں کی شمولیت کے ساتھ شادی ہوئی۔

شگفتہ اعجاز کے شوہر کون ہیں؟

اداکارہ شگفتہ اعجاز اداکاری کے علاوہ بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں جو کافی مشہور ہے اس کے علاوہ ان کا یوٹیوب پر چینل بھی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل کے لئے بھی وہ ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ شگفتہ اعجاز کے شوہر کا نام یحیٰ صدیقی ہے۔

Shagufta Ejaz Ne Dosri Shadi Kiyun Ki

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Shagufta Ejaz Ne Dosri Shadi Kiyun Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ejaz Ne Dosri Shadi Kiyun Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11882 Views   |   06 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی لیکن۔۔ شگفتہ اعجاز نے دوسری شادی کیوں کی تھی؟ اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے

میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی لیکن۔۔ شگفتہ اعجاز نے دوسری شادی کیوں کی تھی؟ اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہی تھی لیکن۔۔ شگفتہ اعجاز نے دوسری شادی کیوں کی تھی؟ اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔