1 ریمیڈی اور 3 فائدے ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا چہرے، بالوں اور زخموں کے لیئے ایک بہترین اور آزمودہ ٹپ، آج ہی آزمائیں

ویسے تو چینی، میٹھے کھانوں کی جان ہوتی ہے لیکن اس کے کئی نقصانات بھی سننے کو آتے ملتے ہیں۔ مگر قدرت کی پیدا کردہ چیزوں میں اگر کچھ نقصانات ہیں تو بہت سارے فوائد بھی پوشیدہ ہیں۔

آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس شیخ کے بتائے گئے چینی کے کچھ ایسے ہی فوائد بتا رہے ہیں، جو آپ کے چہرے، بالوں اور زخموں کو ٹھیک کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس نے ایک نہایت ہی آسان مگر مؤثر چینی کا نسخہ اپنے دیکھنے والوں کے ساتھ شئیر کیا ہے، آئیے جانتے ہیں۔

چینی کا نسخہ:

ایک گلاس پانی میں 4 چمچ چینی ملا گر اسے اچھی طرح گھول کر چینی کا پانی بنا لیں اور اسے ایک اسپرے میں ڈال دیں۔

چہرے کی جھریوں کیلیئے:

اگر آپ کے چہرے پر جھریاں یا جھائیاں نظر آرہی ہیں اور آپ اسے دور کر کے گلاس اسکن پانا چاہتی ہیں تو اس چینی کے پانی سے منہ پر اسپرے کریں، اور خوبصورت اور جوان اسکن پائیں۔

بالوں کو کَرل (گھنگھرالے) کرنے کیلیئے:

اگر آپ اپنے بالوں کو کرل کرنا چاہتی ہیں اور کیمیکل والے اسپرے سے بچنا چاہتی ہیں تو اسکے لیئے آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ بال کرتے وقت چینی کے پانی سے بالوں پر اسپرے کریں اور انہیں رول کردیں۔ جب بال کرل ہوجائیں تو دوبارہ اسپرے کریں تا کہ وہ ٹھیک رہیں۔

زخموں کیلیئے:

اگر آپ کا بچہ باہر سے کہیں کھیلنے کودنے کے دوران ہونٹ پھاڑ کر آجائے تو ایسے میں آپ فوری طور پر زخم پر چینی لگا دیں۔ اس سے خون بھی رک جائے گا زخم جلد ٹھیک ہوجائے گا۔

Chehry Aur Balon Ke Liye Khas Tip

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehry Aur Balon Ke Liye Khas Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Aur Balon Ke Liye Khas Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2233 Views   |   20 Jul 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

1 ریمیڈی اور 3 فائدے ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا چہرے، بالوں اور زخموں کے لیئے ایک بہترین اور آزمودہ ٹپ، آج ہی آزمائیں

1 ریمیڈی اور 3 فائدے ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا چہرے، بالوں اور زخموں کے لیئے ایک بہترین اور آزمودہ ٹپ، آج ہی آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 ریمیڈی اور 3 فائدے ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا چہرے، بالوں اور زخموں کے لیئے ایک بہترین اور آزمودہ ٹپ، آج ہی آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔