مرنے سے پہلے حلیم کھایا، تندور کی روٹی کھائی اور پھر اچانک ۔۔۔ وہ وقت جب شیف روبی کا سب سے عزیز رشتہ ان سے دور ہوگیا؟

شیف روبی جنہوں نے کورونا میں یوٹیوب پر مزیدار کھانوں کی ویڈیوز بنا کر لوگوں کے دل جیتے اور انہیں اپنے منفرد انداز سے سکھایا، دیکھتے ہی دیکھتے ان کے اتنے فالوورز بڑھ گئے کہ یہ خود بھی حیران رہ گئیں۔ پھر انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ وی لاگز بنانے شروع کیے جن کو صارفین نے خوب پسند کیا۔ شیف روبی اپنی والدہ اور سسرال والوں کے ساتھ بہت زیادہ مل جل کر رہتی ہیں۔ کچھ وقت قبل ان کی ساس کا انتقال ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھیں۔ انہوں نے اپنی ایک ویڈیو میں اپنی ساس کی موت کی خبر اپنے چاہنے والوں سے شیئر کی اور ان کو یہ بھی بتایا کہ وہ کیسے اس دنیا سے گئیں۔

شیف نے بتایا کہ میری ساس رات کے وقت کھانا نہیں کھاتی تھیں لیکن جس دن ان کا انتقال ہوا اس رات انہوں نے حلیم کھایا، تندور کی روٹی کھائی اور پھر سوگئیں اپنے پیروں پر چل کر خود سیرھیاں چھڑ کر کمرے تک گئیں لیکن وہ مزید زندہ نہ رہ سکیں اور اللہ کے پاس چلی گئیں۔

Chef Ruby Saddest Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chef Ruby Saddest Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chef Ruby Saddest Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   13982 Views   |   27 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مرنے سے پہلے حلیم کھایا، تندور کی روٹی کھائی اور پھر اچانک ۔۔۔ وہ وقت جب شیف روبی کا سب سے عزیز رشتہ ان سے دور ہوگیا؟

مرنے سے پہلے حلیم کھایا، تندور کی روٹی کھائی اور پھر اچانک ۔۔۔ وہ وقت جب شیف روبی کا سب سے عزیز رشتہ ان سے دور ہوگیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرنے سے پہلے حلیم کھایا، تندور کی روٹی کھائی اور پھر اچانک ۔۔۔ وہ وقت جب شیف روبی کا سب سے عزیز رشتہ ان سے دور ہوگیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔