کیا آپ بھی انڈوں کو فریج میں رکھتے ہوئے یہ غلطی کرتے ہیں؟ انڈوں کو رکھنے کا صحیح طریقہ جس سے انھیں خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے

انڈے بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ غذا میں شمار ہوتے ہیں۔ مزیدار ذائقے کے علاوہ یہ آسانی سے پک بھی جاتے ہیں اور ان سے کئی مختلف ڈشز بنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں۔ لیکن ہم اپنے قارئین کو یہ بتاتے چلیں کہ عام طور پر گھروں میں جس طرح انڈوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے وہ طریقہ بالکل غلط اور نقصان دہ ہے

تقریباً ہر گھر میں انڈوں کو فریج کے دروازے پر بنے اوپری حصے میں رکھا جاتا ہے۔ البتہ ماہرین کا انکشاف ہے کہ فریج کا یہ حصہ سب سے کم ٹھنڈا ہوتا ہے اور یہاں کا درجہ حرارت بھی اتار چڑھاؤ کا شکار رہتا ہے۔

اس لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈوں کو دروازے کے بجائے ان کے مخصوص ڈبوں میں رکھ کر فریج کے درمیانی حصے میں رکھا جائے تاکہ وہ لمبے عرصے رک محفوظ رہیں۔

Kia Ap Bhi Anday Fridge Mein Rakhty Hain

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kia Ap Bhi Anday Fridge Mein Rakhty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Ap Bhi Anday Fridge Mein Rakhty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2460 Views   |   17 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ بھی انڈوں کو فریج میں رکھتے ہوئے یہ غلطی کرتے ہیں؟ انڈوں کو رکھنے کا صحیح طریقہ جس سے انھیں خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے

کیا آپ بھی انڈوں کو فریج میں رکھتے ہوئے یہ غلطی کرتے ہیں؟ انڈوں کو رکھنے کا صحیح طریقہ جس سے انھیں خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی انڈوں کو فریج میں رکھتے ہوئے یہ غلطی کرتے ہیں؟ انڈوں کو رکھنے کا صحیح طریقہ جس سے انھیں خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔