ایکسپائر گولی کی چائے بنا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں کچن کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے والی بہترین ٹپ

ہر عورت چاہتی ہے کہ گھریلو کاموں میں اسے آسانی ہو اور اسکا کچن اور گھر ہمیشہ صاف ستھرا رہے، نہ وہاں کیڑے مکوڑے ہوں نہ ہی گندگی۔ مگر ان کا یہ خواب حشرات پورا نہیں ہونے دیتے اور جگہ جگہ گندگی پھیلاتے پھرتے ہیں، جو نہ صرف دیکھنے میں برا لگتا ہے بلکہ یہ مضر صحت بھی ہے۔

تو آئیے جانتے ہیں ان کیڑوں مکوڑوں سے نجات حاصل کرنے کا ایک نہایت ہی آسان اور مؤثر طریقہ، جو گھر سے کاکروچ، چھپکلیوں اور دیگر حشرات کا صفایا کردے گا۔

ایکسپائر گولی کی چائے سے کیڑوں کا صفایا:

٭ ایک پرانی دیگچی میں ایک کپ پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی اور آدھا چمچ چینی ڈال کر مکس کریں۔

٭ پھر اس میں ایک ایکسپائر پیناڈول کی گولی ڈال کر اسے اتنا پکائیں کہ وہ آدھا کپ چائے رہ جائے۔

٭ اب اسے چھان لیں، اور روئی کی گولی بنا کر اس چائے میں ڈبوئیں اور ہر اس جگہ پر رکھ دیں جہاں کاکروچ اور کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں یا ان کے آنا کا خدشہ ہوتا ہے۔

٭ آپ دیکھیں گے کہ اس ٹپ کا کتنا بہترین رزلٹ آئے گا۔

Expire Tablet Se Cockroach Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Expire Tablet Se Cockroach Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Expire Tablet Se Cockroach Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3144 Views   |   28 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایکسپائر گولی کی چائے بنا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں کچن کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے والی بہترین ٹپ

ایکسپائر گولی کی چائے بنا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں کچن کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے والی بہترین ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایکسپائر گولی کی چائے بنا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں کچن کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے والی بہترین ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔