کھانا ایسا بناؤں گا مرنے کے بعد بھی یاد رکھا جائے گا ۔۔ پوری دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کروانے والے شیف علی احمد انتقال کر گئے

چکن تکہ مزے سے کھاتے ہیں اور اس میں بھر بھر کر مصالحہ ڈالتے ہیں۔ اس وقت تو شاید آپ بھی یہ غور نہیں کرتے ہوں گے کہ آخر یہ مصالحہ کیسے بنا یا کس نے بنایا مگر آج اس مصالحے کو بنانے والے مشہور پاکستانی نژاد شیف احمد اسلم علی انتقال کرگئے۔

شیف علی احمد اسلم کا انتقال پیر کو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہوا۔ ان کی عمر 77 سال تھی اور یہ اسکاٹ لینڈ میں ایک مشہور ریسٹورنٹ چلاتے تھے، علی احمد اسلم 1958 میں پاکستان سے اسکاٹ لینڈ منتقل ہوگئے تھے اور پھر 1964 میں گلاسگو میں ریسٹورنٹ کھولا تھا۔ انہوں نے چکن تکہ مصالحہ 1970 میں اس وقت متعارف کروایا جب ان کے ریسٹورنٹ پر آنے والے ایک گاہک نے چکن تکہ کو خشک کھانا کہا۔

ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے شیف علی احمد نے کہا تھا کہ جب میرے کھانے کو کسی نے برے کہا تو مجھے بہت برا لگا، اس وقت میں نے عہد کیا کہ ایسا کھانا بناؤں گا کہ مرنے کے بعد بھی دنیا یاد کرے گی اور شاید یہی سوچ تھی جس نے مجھے یہ مصالحہ بنانے پر مجبور کردیا۔ ان کے بنائے ہوئے چکن تکہ کے سابق وزیرخارجہ رابن کک بھی دلدادہ تھے۔

Chef Ali Ahmed Inteqal Kar Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chef Ali Ahmed Inteqal Kar Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chef Ali Ahmed Inteqal Kar Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1868 Views   |   22 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھانا ایسا بناؤں گا مرنے کے بعد بھی یاد رکھا جائے گا ۔۔ پوری دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کروانے والے شیف علی احمد انتقال کر گئے

کھانا ایسا بناؤں گا مرنے کے بعد بھی یاد رکھا جائے گا ۔۔ پوری دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کروانے والے شیف علی احمد انتقال کر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا ایسا بناؤں گا مرنے کے بعد بھی یاد رکھا جائے گا ۔۔ پوری دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کروانے والے شیف علی احمد انتقال کر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔