دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے

دانت شخصیت کی نمائندگی کرتے ہیں اور اگر یہ پیلے ہوں تو دوسروں پر آپ کی شخصیت کا بُرا تاثر جاتا ہے اور ان کے پیلے ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم منہ میں اپنی افزائش کرتے ہیں اور کھانے کے ساتھ پیٹ میں جا کر ہماری صحت خراب کرتے ہیں۔
اگر آپ بھی دانتوں کو پیلا ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہر کھانا کھانے کے بعد انگلی کی مدد سے دانت ضرور صاف کریں، پانچوں نمازوں کے لیے وضو کرتے وقت مسواک ضرور استعمال کریں تو آپ کے دانت کبھی بھی خراب نہیں ہوگے۔

دانتوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے قدرتی نسخے :

نسخہ نمبر 1

ہلدی کی جڑ کا سفوف ۔۔۔۔۔۔چار چمچ
بیکنگ سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ چمچ
کوکونٹ آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین چمچ

ان تمام اشیا کو ملا کر رکھ لیں اور تھوڑی سی مقدار ٹوتھ پیسٹ کے طور پر استعمال کریں۔

نسخہ نمبر 2

میٹھا سوڈا پانچ چائے کے چمچ
پودینے کا تیل پانچ چائے کے چمچ
ویجیٹیبل گلیسرین دو قطرے
نمک ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

پانچ چائے کے چمچ میٹھا سوڈا پانچ چائے کے چمچ پودینے کا تیل دو قطرے ویجیٹیب گلیسرین اور ایک چائے کا چمچ نمک ان سب کو مکس کر کے ایک بوتل میں مفوظ کر لیں روزانی اس پیسٹ سے دانت صاف کریں دانتوں سے تمام مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا

Daton Ki Safai Main Madad Gar Nuskhe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Daton Ki Safai Main Madad Gar Nuskhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Daton Ki Safai Main Madad Gar Nuskhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8221 Views   |   28 Jul 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے

دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔