آفس میں کام کام کرنے والوں کی کثیر تعداد ان باتوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور بیمار ہو جاتی ہیں جا نئے وہ کیا ہیں

دنیا کی ایک بڑی آبادی مختلف آفس میں نو سے پانچ یعنی آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی انجام دیتی ہیں لیکن اکثر یہ کام رات تک جاری رہتا ہے ۔ایک ہی سیٹ پر بیٹھنا اورآٹھ گھنٹوں سے زیادہ اسکرین کو دیکھنا صحت پر برے اثرات ڈالتا ہے اور انسان بیماریوں کا شکار ہو نے لگتا ہے ۔اس میں سر فہرست موٹاپا ہے اور اسی سے جڑی ہیں کئی بیماریا ں۔ تو آج ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ آفس میں کام کے دوران کس طرح اپنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہیں۔

ناشتہ ضرور کریں

یہ دن کا نہ صرف اچھا آغاز ہو گا بلکہ آپ کو بے وقت کی بھوک سے بھی بچائے گا۔ جو مٹاپے کا سبب بنتی ہے۔ ناشتہ مکمل اور بھر پور کریں جس میں موسم کاکوئی ایک پھل بھی شامل ہو ۔

پانی کا زیادہ استعمال

صحت مند رہنا ہے توپانی کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ مستقل اسکرین کے سامنے بیٹھنے سے اس کی ہیٹ بھی آپ کو متاثر کرتی ہے۔ پانی آپ کو نہ صر ف ہائیڈریٹ رکھے گا بلکہ کئی بیماریوں سے بھی بچائے گا۔

ہر گھنٹے کے بعد آنکھوں کو آرام دیں

اسکرین سے نظر ہٹاکر دوسری جانب دیکھیں اور آنکھوں کی ورزش کریں۔

گھر سے کھانا ساتھ لائیں

کوشش کریں بازار کا کھانا نہ کھائیں سبزیاں اور پھل کا استعمال زیادہ کریں بہ نسبت جنگ فوڈ کے۔

دن کے درمیان ہلکی ورزش

مستقل بیٹھنے سے جسم کے تمام اعضاء کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بھی متاثر ہو نے لگتی ہے اس کے لئے آدھا آفس ٹائم گزرنے کے بعد ہلکی پھلکی ورزش کریں ۔ تاکہ جسم توازن میں رہے۔

دھوپ اور تازہ ہوا

مستقل اے سی میں بیٹھنا اچھا نہیں دھوپ اور تازہ ہو ا ضرور لیں ۔ ورنہ بیمار ہو جائیں گے۔

Offce Main Kam Doran In Baton Ka Dhayan Rakhain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Offce Main Kam Doran In Baton Ka Dhayan Rakhain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Offce Main Kam Doran In Baton Ka Dhayan Rakhain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina Yousuf  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2211 Views   |   11 Oct 2021
About the Author:

Hina Yousuf is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina Yousuf is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

آفس میں کام کام کرنے والوں کی کثیر تعداد ان باتوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور بیمار ہو جاتی ہیں جا نئے وہ کیا ہیں

آفس میں کام کام کرنے والوں کی کثیر تعداد ان باتوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور بیمار ہو جاتی ہیں جا نئے وہ کیا ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آفس میں کام کام کرنے والوں کی کثیر تعداد ان باتوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور بیمار ہو جاتی ہیں جا نئے وہ کیا ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔