کالے اور داغ دھبے والے پاؤں سے چھٹکارہ پائیں ۔۔ چاول کے بھیگے ہوئے پانی سے فری میں پارلر جیسا پیڈی کیور کرنے کا سب سے آسان طریقہ، جو بیوٹیشن چھپاتی ہیں

Chawal Ke Pani Se Pedicure

چاول کے بھیگے ہوئے پانی کو پھینکنے سے گریز کریں کیونکہ یہ پانی آپ کے کالے یا داغ دھبوں والے پاؤں کو صاف ستھرا اور چمکدار بنانے میں مدد کرتا ہے جیسے پارلر سے ہی پیڈی کیور کروالیا ہو۔

چاول کے پانی سے پیڈی کیور کرنے کے لیے آپ کو چاہیے:

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا،

٭ ایک چمچ لیموں کا رس،

٭ ایک چمچ سرکہ،

٭ ایک چمچ شیمپو،

٭ 4 چمچ چاول کا بھیگا ہوا پانی۔

ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور اس میں پاؤں کو کم سے کم 15 منٹ کے لیے ڈبو لیں، اور ساتھ ساتھ ایک برش کی مدد سے رگڑیں، یوں پاؤں پر جمی میل، گندگی بھی صاف ہوگی اور چاول کا پانی قدرتی طور پر رنگت کے نکھار میں مدد دے گا۔

Chawal Ke Pani Se Pedicure

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chawal Ke Pani Se Pedicure and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chawal Ke Pani Se Pedicure to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1375 Views   |   07 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

کالے اور داغ دھبے والے پاؤں سے چھٹکارہ پائیں ۔۔ چاول کے بھیگے ہوئے پانی سے فری میں پارلر جیسا پیڈی کیور کرنے کا سب سے آسان طریقہ، جو بیوٹیشن چھپاتی ہیں

کالے اور داغ دھبے والے پاؤں سے چھٹکارہ پائیں ۔۔ چاول کے بھیگے ہوئے پانی سے فری میں پارلر جیسا پیڈی کیور کرنے کا سب سے آسان طریقہ، جو بیوٹیشن چھپاتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کالے اور داغ دھبے والے پاؤں سے چھٹکارہ پائیں ۔۔ چاول کے بھیگے ہوئے پانی سے فری میں پارلر جیسا پیڈی کیور کرنے کا سب سے آسان طریقہ، جو بیوٹیشن چھپاتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔