ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجات

اکثر بچے بوڑھے یا جوان گِر جاتے ہیں چلنے یا بھاگنے کے دوران انہیں چوٹ لگ جاتی ہے اور پھر اس چوٹ کی وجہ سے درد ہڈیوں میں بیٹھ جاتا ہے جو کئی دِنوں تک دور نہیں ہوتا، یا پھر پاؤں پھسلنے کی وجہ سے اندرونی چوٹ لگ جاتی ہے جس کا درد نہیں جاتا۔ آج ہم آپ کو ایسے مسائل سے نجات کے لئے مشہور حکیم شاہ نظیر جو دے گا پرانے سے پرانے درد میں علاج تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔

• چوٹ اور پرانے سے پرانے درد کا آسان علاج

• اجزاء

چوٹ سجی پاؤڈر۔۔۔۔ 50 گرام
میدہ لکڑی پاؤڈر۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
آنبہ ہلدی پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
سرسوں کا تیل۔۔۔۔ حسبِ ضرورت

• ترکیب

بتائے گئے تمام اجزاء کو مکس کریں اور اس میں سرسوں کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں اب اسے چولہے پر گرم کریں اور پھر جہاں بھی چوٹ کی وجہ سے درد ہو جسم میں اندرونی درد ہو وہاں اس کا پیپ لگا لیں اور پٹی باندھ لیں یاد رہے کہ اس زخم پر نہیں بلکہ اندرونی چوٹ والے درد کے لئے استعمال کرنا ہے۔
اس مرہم کو آپ ہر اجزاء کو 50، 50 گرام لے کر پاؤڈر بنا کر مکس کر کے سرسوں کا تیل ملا کر رکھ بھی سکتے ہیں اور جب اسے استعمال کرنا ہو تو اسے گرم کریں اور نیم گرم لگا کر اس پر پٹی باندھ لیں، پرانی سے پرانی چوٹ کا درد، کمر درد، اندرونی چوٹ کا درد دور ہو جائے گا۔

Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Misbah  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4377 Views   |   02 Mar 2022
About the Author:

Misbah is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Misbah is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجات

ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔