گلوکوز میں 1 چمچ یہ ملا کر پیئیں اس سے۔۔ جانیں گلوکوز کے اسطرح استعمال سے خواتین کا کون سا اہم مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟

بچپن میں آپ سب نے ہی یقیناً گلوکوز چمچ سے کھایا ہوگا، سفید رنگ کا یہ میٹھا اور ٹھنڈا پاؤڈر کھانے میں بہت ہی اچھا لگتا تھا۔ ویسے عام طور پر اسکا استعمال ہم گرمیوں میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کیلیئے کرتے ہیں کیونکہ پسینہ زیادہ بہہ جانے سے ڈی ہائیڈریشن ہوجاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو پتہ ہے گلوکوز سے خواتین کا ایک اہم مسئلہ بھی حل ہوسکتا ہے؟
جی ہاں گلوکوز سے لیکوریا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے مگر کیسے وہ آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

لیکوریا کیا ہے؟

لیکوریا اندام نہانی سے خارج ہونے والا مادہ ہے جو یہ بتاتا ہے کہ خواتین کے اندرونی اعضاء کتنے صحت مند ہوں گے۔ مادہ کی مقدار اور ظاہری شکل حیض کے ہر دور میں ہارمون کی سطح اور ہارمون کی قسم پر منحصر ہے۔

آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ آپ کو لیکوریا کی خرابی ہے یا نہیں؟ عورت کو رنگ اور خصوصیت سے جانچنا چاہیے۔ مثال کے طور پر پیلا، سبز، سرمئی، بدبودار یا جھاگ دار لیکوریا کو بیکٹیریل انفیکشن سمجھا جا سکتا ہے۔

گلوکوز سے لیکوریا کا علاج:

گلوکوز سے لیکوریا کا علاج اسطرح ممکن ہے کہ، ایک گلاس دودھ میں 1 چمچ گلوکوز ور 1 چمچ اوول ٹین پاؤدر ڈال کر روزانہ پیئیں۔ اس سے انشاء اللّٰہ لیکوریا کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

Golucose Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Golucose Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Golucose Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3203 Views   |   16 Feb 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گلوکوز میں 1 چمچ یہ ملا کر پیئیں اس سے۔۔ جانیں گلوکوز کے اسطرح استعمال سے خواتین کا کون سا اہم مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟

گلوکوز میں 1 چمچ یہ ملا کر پیئیں اس سے۔۔ جانیں گلوکوز کے اسطرح استعمال سے خواتین کا کون سا اہم مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلوکوز میں 1 چمچ یہ ملا کر پیئیں اس سے۔۔ جانیں گلوکوز کے اسطرح استعمال سے خواتین کا کون سا اہم مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔