مچھلی خریدتے ہوئے تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟

مچھلی کی جلد چمکدار نہ ہو ۔
مچھلی کے گلپھڑے سیاہ ہوں ۔
دبانے پر مچھلی کا گوشت واپس اپنی جگہ پر نہ آئے ۔
مچھلی کی آنکھیں زیادہ اندر دھنسی ہوئی ہوں ۔
پیٹ کو کھولنے پر ڈھانچہ گوشت سے علیحدہ نظر آئے
پیٹ کا اندرونی حصہ سرخی مائل کی بجائے سیاہی مائل ہو۔

مچھلی خریدتے ہوئے کیسے پہچان کی جائے :
یہ بہت نازک ہوتی ہیں اگر اس کی جلد کی نمی اور ملائمت ختم ہوجائے اور آنکھیں خشک اور بے جان محسوس ہوں تو ایسی مچھلی خریدنے میں احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ باسی اور سٹرا نڈ والی مچھلی کھانے سے پیٹ تو بھر سکتا ہے مگرا سکی غذائی افادیت قائم نہیں رہتی ۔ اس کے معدنیات اور وٹامنز ختم ہوجاتے ہیں اوریہ مضر صحت ہوسکتیہے ۔

پاکستان دستیاب ہونے والی عام مچھلیوں کی اقسام

دھوتر مچھلی :
یہ ایک کانٹے کی مچھلی شوربے والے سالن کے ساتھ ساتھ باربی کیو کے لئے بھی اچھی ہے ۔ اس کو کئی روز تک فریزر میں نہیں رکھا جاسکتا ہے ۔ تھوڑے سے ہلکے مصالحے میں پکانے کے لئے بہترین ہے ۔

یامفرے مچھلی :
اسے خریدتے وقت گلپھڑے کھول کر دیکھیں اگر سرخ ہوں تو جان لیں مچھلی تازہ ہے ۔

لیڈی فش :
یہ پلہ مچھلی کی طرح بہت کانٹوں والی ہوتی ہے مگر تلنے کے بعد بہت لذیذ ہوتی ہے ۔

مشکا مچھلی :
یہ عام طور پر کھائی جاتی ہے اور اس کا سالن بہت مزیدار بنتا ہے ۔
مچھلی پر تحقیق کرنے والوں کو کہنا ہے کہ یہ کسی قسم کی بھی ہو امراض قلب دور کنے کے لیے مفید ہوتی ہے اور جسم میں کولیسٹرول اور شکر کو متوازن رکھتی ہے ۔

We eat fish to enjoy its taste but what if the fish is stale. KFoods.com is telling here some useful tips for identifying a stale fish before making a purchase. This will help you buying a fresh fish and ultimately secure health of yourself and family. There are many signs of stale fish such as its skin becomes dull, pressing its meat wouldn't be back to it's original form etc.

Read more to know the real difference between fresh and stale fish as presented in Urdu below for you.

Tags: Signs of Stale Fish Basi Machli Ki Pehchan KFoods

Identifying Signs Of Stale Fish

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Identifying Signs Of Stale Fish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Identifying Signs Of Stale Fish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shehzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   25491 Views   |   09 Jan 2020
About the Author:

Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

useful information. very informative. thank you kfoods

  • Iqbal Mozzam,

مچھلی خریدتے ہوئے تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟

مچھلی خریدتے ہوئے تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مچھلی خریدتے ہوئے تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔