انھیں خانہ کعبہ کا کبوتر کہا جاتا تھا.. 134 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے ان بزرگ کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق تھا؟

134 برس سے زائد عمر پانا کوئی معمولی بات نہیں ہے اور یہ تمام عمر اللہ کے حضور نیک کاموں میں گزرے اس سے زیادہ خوش نصیبی کی بات شاید ہی کوئی اور ہو۔ لیکن کچھ ایسے خوش نصیب بھی ہوتے ہیں جنھیں اللہ پاک زندگی گزارنے کے لئے چن لیتا ہے۔

ان میں سے ہی ایک شخصیت شیخ عوض معوض الصبحی الحربی (شیخ اودھ الحربی) تھے جن کا انتقال ہفتے کے روز 134 سال کی عمر میں ہوا ہے۔ شیخ عوض معوض الصبحی، مسجد الحرام کے سب سے معمر ترین شخص تھے۔

خانہ کعبہ کا کبوتر کیوں کہا جاتا تھا؟

شیخ اودھ الحربی کو خانہ کعبہ کا کبوتر کہاجاتا تھا جس کی وجہ مسجد الحرام میں ان کی نماز کی پابندی کرنا تھی۔ وہ مسجد الحرام میں باقاعدہ مقیم تھے۔

مقدس مسجد کی انتظامیہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا ”شیخ عوض معوض الصبحی الحربی، جنہیں مسجد الحرام میں نماز پر ثابت قدم رہنے کی وجہ سے ”کعبہ کا کبوتر“ کہا جاتا تھا، انتقال کر گئے ہیں۔“

Buzurg Ka Khana Kaba Se Taaluq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Buzurg Ka Khana Kaba Se Taaluq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Buzurg Ka Khana Kaba Se Taaluq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3023 Views   |   11 Dec 2022
About the Author:

khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انھیں خانہ کعبہ کا کبوتر کہا جاتا تھا.. 134 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے ان بزرگ کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق تھا؟

انھیں خانہ کعبہ کا کبوتر کہا جاتا تھا.. 134 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے ان بزرگ کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انھیں خانہ کعبہ کا کبوتر کہا جاتا تھا.. 134 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے ان بزرگ کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔