انجینیرنگ کی پڑھائی کی لیکن پھر شوبز میں آنا پڑا.. سمیع خان زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے

"میرے دماغ پر شوبز ہمیشہ سے ہی سوار تھا لیکن میں اداکار سے زیادہ میزبان بننے میں دلچسپی رکھتا تھا اس لیے انجینئرنگ کی پڑھائی کے فائنل ایئر میں، میں نے میزبانی کرنے کیلئے آڈیشن دیا اور منتخب بھی ہوگیا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار سمیع خان کا جن کا اصل نام منصور علی خان ہے اور وہ 6 جولائی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے. سمیع نے 2003ء میں الیکٹریکل انجینئرنگ میں گریجویشن کیا تھا البتہ انھوں نے انجینئرنگ کو بطور پروفیشن نہیں اپنایا.

سمیع خان نے انکشاف کیا کہ جب وہ میزبان تھے تب کچھ لوگوں نے انھیں فلم ’سلاخیں‘ میں کام کرنے کی پیشکش کی اور پھر یہ ایک اتفاق تھا کہ میں نے اس کردار کو اچھے طریقے سے نبھایا۔ میں اس وقت جان گیا تھا کہ قدرت نےمیرا کیریئر انجینئرنگ کے بجائے شوبزنس میں لکھ دیا ہے۔

سمیع خان مزید کہتے ہیں کہ میں نے اپنی انجینئرنگ کی پڑھائی مکمل کی لیکن کبھی اس فیلڈ میں کام نہیں کیا۔ اب شوبز نس ہے، اور میں ہوں، میری یہی زندگی ہے۔‘

واضح رہے کہ سمیع خان کی شادی 2009 میں شانزے خان سے ہوئی تھی اور ان دونوں کے 2 بچے ہیں.

Sami Khan Interview About Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sami Khan Interview About Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sami Khan Interview About Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   689 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

انجینیرنگ کی پڑھائی کی لیکن پھر شوبز میں آنا پڑا.. سمیع خان زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے

انجینیرنگ کی پڑھائی کی لیکن پھر شوبز میں آنا پڑا.. سمیع خان زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انجینیرنگ کی پڑھائی کی لیکن پھر شوبز میں آنا پڑا.. سمیع خان زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔