ہزار بار ہاتھ چوموں گی جس کو جو کرنا ہے کر لے.. جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ کیوں چومے تھے؟ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

"میں ہزار بار ایسی بہادر لڑکیوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے جو کرنا ہے، وہ کرلے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان جگن کاظم کا جنھوں نے حال ہی میں سنو ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی.

ایک سوال کے جواب میں جگن کاظم نے پچھلے دنوں ہونے والی کونٹروورسی پر گفتگو کی.

جگن کاظم نے بتایا کہ اے ایس پی شہربانو کی عمر 24 یا 25 سال ہے، وہ ابھی بہت کم عمر ہیں. یہاں تک کہ وہ میری سوتیلی بیٹی سے بھی کم عمر ہیں۔ میری سوتیلی بیٹی کی عمر 26 سال ہے جب کہ اے ایس پی شہربانو نقوی کی عمر 25 سال ہے اور وہ بچوں سے پیار کرتی ہیں، اس لیے بھی میں ان کا ہاتھ چوما۔ اسچھوٹی سی بہادر پولیس افسر بچی نے بہادری کا وہ کارنامہ انجام دیا جو ان سے سائز میں تین گنا بڑے مرد بھی نہ کر سکے۔ اس لئے میں ایسے بہادری کے کام کرنے والی بچیوں کو ہزار بار بوسہ دیں گی. لوگوں کو جو کرنا ہے وہ کریں.

واضح رہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں ایس پی شہربانو نے لاہور میں 26 فروری کو عربی حروف کی کیلیگرافی کے لباس پہننے پر ایک مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے سے بچایا تھا. جس کے بعد ایک شو میں جگن کاظم نے اے ایس پج شہربانو کے ہاتھ چوم لیے تھے.

Why Juggan Kazim Kissed Hands Of Asp Sheherbano

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Juggan Kazim Kissed Hands Of Asp Sheherbano and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Juggan Kazim Kissed Hands Of Asp Sheherbano to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3526 Views   |   11 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہزار بار ہاتھ چوموں گی جس کو جو کرنا ہے کر لے.. جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ کیوں چومے تھے؟ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

ہزار بار ہاتھ چوموں گی جس کو جو کرنا ہے کر لے.. جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ کیوں چومے تھے؟ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزار بار ہاتھ چوموں گی جس کو جو کرنا ہے کر لے.. جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ کیوں چومے تھے؟ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔