زندہ بھائی کو نکالنے نہیں دیا تو لاش باہر آئی.. عرشی مال حادثے میں ہلاک ہونے والا ریاض کیا کام کرتا تھا؟ بہن بتاتے ہوئے رو پڑی

"میرا بھائی آگ لگنے والے عرشی شاپنگ مال میں پھنس گیا تھا لیکن کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔ ہم لوگ رات تک بھائی کو عمارت سے نکالنے کیلیے اندر جانے کا کہتے رہے لیکن ہمیں جانے نہیں دیا گیا. جب میرا بھائی جل کر مرگیا تو دوسرا بھائی اور ایک رشتے دار اس کی لاش کو باہر لے کر آئے۔ "

یہ کہنا ہے گزشتہ روز کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے باعث انتقال کرجانے والے محمد ریاض کی بہن کا. افسوس کہ اس واقعے میں اپنے بھائی کو کھونے والی صرف ایک بہن نہیں بلکہ اس آگ نے 5 گھروں کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے.

آگ فرنیچر کی دکان پر لگی جس نے بعد میں رہائشی فلیٹوں اور 130 دکانوں پر مشتمل 5 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.

محمد ریاض کی بہن نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے مرحوم بھائی کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں جبکل ریاض درزی کا کام کرتے تھے.

Story Of Man Died In Arshi Shopping Mall Incident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Story Of Man Died In Arshi Shopping Mall Incident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Story Of Man Died In Arshi Shopping Mall Incident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1220 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

زندہ بھائی کو نکالنے نہیں دیا تو لاش باہر آئی.. عرشی مال حادثے میں ہلاک ہونے والا ریاض کیا کام کرتا تھا؟ بہن بتاتے ہوئے رو پڑی

زندہ بھائی کو نکالنے نہیں دیا تو لاش باہر آئی.. عرشی مال حادثے میں ہلاک ہونے والا ریاض کیا کام کرتا تھا؟ بہن بتاتے ہوئے رو پڑی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندہ بھائی کو نکالنے نہیں دیا تو لاش باہر آئی.. عرشی مال حادثے میں ہلاک ہونے والا ریاض کیا کام کرتا تھا؟ بہن بتاتے ہوئے رو پڑی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔