ایسے لوگ بے غیرت ہوتے ہیں ۔۔ بیٹی کی شادی میں ڈھیروں سامان دینے والی بشریٰ انصاری اب جہیز کے خلاف کیوں ہوگئیں؟

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے جہیز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اپنے سابق داماد کو ’بےغیرت‘ کہہ دیا۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی نئی ویڈیو میں جہیز کے رجحان اور اپنے سابق داماد کے رویے کے بارے میں بات کی۔

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ’لوگ اپنی بیٹیوں کی پڑھائی لکھائی اور پرورش پر خوب خرچ کرتے ہیں اور ہم نے بھی ایسا ہی کیا، میں نے خود اپنے رات دن اپنی بیٹیوں پر خرچ کیے انہیں قابل بنایا۔ اور جب شادی کی باری آئی تو میں نے اپنی بیٹی کی شادی بہت اچھے سے کی۔

انہوں نے کہا، میں نے بیٹی کو شان سے رخصت کیا اور جہیز میں کپڑے، برتن، گھریلو سامان، پیسے یہاں تک کہ اپارٹمنٹ بھی دیا۔ کیونکہ ہم بیٹیوں کو تحفے میں بہت کچھ دیتے ہیں اور اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم داماد کو بیٹا سمجھتے ہیں۔

لیکن جو بے غیرت اور لالچی ہوتے ہیں وہ صرف مادی فائدہ دیکھتے ہیں اور پھر یہ ان کی عادت بن جاتی ہے۔ ایسے لوگ صرف لینا جانتے ہیں، انکی نظر میں کوئی خلوص نہیں ہوتا نہ ہی وہ سوچتے ہیں کہ ان پر کتنی مہربانیاں کی گئی تھیں۔

بشریٰ انصاری نے دلبرداشتہ ہوتے ہوئے کہا کہ، میں کیا ہی بتاؤں آپ سب کو، ایسی بہت سی باتیں ہیں جن کو چھپا کر رکھنا ہی بہتر ہے۔

Bushra Ansari New Vlog Against Dowry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari New Vlog Against Dowry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari New Vlog Against Dowry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2381 Views   |   02 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایسے لوگ بے غیرت ہوتے ہیں ۔۔ بیٹی کی شادی میں ڈھیروں سامان دینے والی بشریٰ انصاری اب جہیز کے خلاف کیوں ہوگئیں؟

ایسے لوگ بے غیرت ہوتے ہیں ۔۔ بیٹی کی شادی میں ڈھیروں سامان دینے والی بشریٰ انصاری اب جہیز کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسے لوگ بے غیرت ہوتے ہیں ۔۔ بیٹی کی شادی میں ڈھیروں سامان دینے والی بشریٰ انصاری اب جہیز کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔