سارہ خان اپنے بالوں میں کونسا ہیئر آئل لگاتی ہیں؟ جانیئے وہ راز جو ہر لڑکی جاننا چاہتی ہے

لڑکیوں کو سارہ خان کے بالوں کی خوبصورتی بہت پسند ہے اور اب تو ہر کوئی چاہتا ہے ان کے بال سارہ خان کی طرح سلکی، گھنے اور سیاہ ہوجائیں۔ صرف لڑکیاں ہی نہیں وہ خواتین جو حال ہی میں حاملہ ہوئیں ان کو بھی بال گرنے کی شکایت ہے مگر جب سب نے سارہ خان کے چمکتے ہوئے گھنے بال دیکھے تو سب نے جاننا چاہا کہ انہوں نے دورانِ حمل ایسا کیا طریقہ استعمال کیا کہ ان کے بال اس قدر خوبصورت ہی رہے۔

جس کا راز سارہ خان نے خود اپنے انسٹاگرام پر بتاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر ان کے بالوں میں مالش کر رہے ہیں اور مالش کرتے ہوئے انہوں نے ہیئرانرجی بائے ڈاکٹر عائشہ کا ہیئرآئل استعمال کیا ہے۔ اس آئل کی قیمت ہیئر انرجی آئل کی ویب سائٹ کے آفیشل نمبر سے جب ہم نے معلوم کی تو پتہ چلا کہ اس کا آئل 2100 کا ہے اور شیمپو کی قیمت 1550 روپے ہے۔ ساتھ ہی وہ خواتین جن کے بالوں میں گنج پن کا مسئلہ ہے وہ اس کے ساتھ سائڈر ووڈ اور برگا ماؤنٹ آئل بھی لگائیں۔ یہ مکمل پیکن ڈیلیوری چارجز کے ساتھ 5000 روپے تک کا ہے۔

Sara Khan Balon Mein Konsa Oil Lagati Hain

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sara Khan Balon Mein Konsa Oil Lagati Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Khan Balon Mein Konsa Oil Lagati Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2754 Views   |   17 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سارہ خان اپنے بالوں میں کونسا ہیئر آئل لگاتی ہیں؟ جانیئے وہ راز جو ہر لڑکی جاننا چاہتی ہے

سارہ خان اپنے بالوں میں کونسا ہیئر آئل لگاتی ہیں؟ جانیئے وہ راز جو ہر لڑکی جاننا چاہتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ خان اپنے بالوں میں کونسا ہیئر آئل لگاتی ہیں؟ جانیئے وہ راز جو ہر لڑکی جاننا چاہتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔