شکر ہے کرینہ سے شادی ہوئی کیونکہ اس کی بہن.. سیف علی خان کا کرشمہ کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف

"سیف اس بات پر شکر ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھ سے شادی کی ہے، میری بہن کرشمہ کپور سے نہیں"

یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا جنھوں نے حال ہی میں بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے نجیزندگی سے متعلق دلچسپ راز افشا کیے.

کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے اور سیف علی خان کے درمیان اکثر چھوٹی موٹی باتوں پر نوک جھونک ہوجاتی ہے. کرینہ بیڈروم کو زیادہ ٹھنڈا رکھنا پسند نہیں کرتیں اور اے سی کا درجہ حرارت 20 ڈگری پر رکھتی ہیں جبکہ سیف علی خان کہتے ہیں کہ اے سی کو 16 پر رکھا جائے.

کرینہ کا کہنا تھا کہ اکثر شادی شدہ جوڑوں میں تو اے سی کی وجہ سے طلاق بھی ہوجاتی ہے جس پر سیف علی خان نے کہا ’خدا کا شکر ہے کہ میں نے بیبو سے شادی کی ہے، لو لو (کرشمہ کپور) سے نہیں۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ جب کرشمہ میرے گھر آتی ہیں تو وہ چاہتی ہیں کہ اے سی کا 25 پر چلائیں جس سے سیف بہت چڑ جاتے ہیں. وہ مذاق میں کہتے ہیں کہ شکر ہے میں نے بیبو سے شادی کی ہے لولو سے نہیں کیوں کہ بیبو کم از کم اے سی کو 19 درجہ حرارت پر چلانے پر مان جاتی ہے.

Saif Ali Khan Opens Up About Karishma Kapoor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saif Ali Khan Opens Up About Karishma Kapoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saif Ali Khan Opens Up About Karishma Kapoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7751 Views   |   23 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

شکر ہے کرینہ سے شادی ہوئی کیونکہ اس کی بہن.. سیف علی خان کا کرشمہ کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف

شکر ہے کرینہ سے شادی ہوئی کیونکہ اس کی بہن.. سیف علی خان کا کرشمہ کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شکر ہے کرینہ سے شادی ہوئی کیونکہ اس کی بہن.. سیف علی خان کا کرشمہ کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔